ایکنا: ایرانی قاری نے ایران کی بے مثال تلاوتی صلاحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ تجویز دی ہے کہ عام قارئین کو دعوت دینے کے بجائے ایران میں معتبر عالمی مقابلوں کے چیمپئنز کے درمیان مقابلے کا انعقاد کیا جائے۔
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور اسلامی لیبیا نے تیرہویں بین الاقوامی قرآن انعامی مقابلۂ لیبیا کی چاروں شعبوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا۔
ایکنا: الازہر کے عالمی فتوے مرکز نے مصر کے مرحوم قاری اور قرآنی عالم شیخ محمد الصیفی کو اُن کی برسی کے موقع پر "ابوالقراء" اور مصر میں اصیل تلاوت کے ایک پائیدار نماد کے طور پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکنا: دوسری "جہانِ قرآن" نمائش ماسکو کی جامع مسجد میں منعقد ہوئی جس میں متنوع پروگرام شامل تھے، جن میں قرآنی داستانوں کی عکاسی پر مبنی اسلامی فلم ویک بھی شامل تھا۔
ایکنا: پہلے دور کے قرآنی مقابلہ "زین الاصوات" کے جج نے کہا کہ ملک بھر سے ایک ہزار چھ سو چھیاسی نوجوان و نوخیز قراء کے مابین قم میں ہونے والے مقابلے کا مقصد "قرآنی رسولوں" کی تربیت ہے۔
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے بطور احتجاج ہال سے باہر چلے گئے۔
ایکنا: برطانوی جریدے اکانومسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی کی حالت بیان کرتے ہوئے انہیں "دنیا کا سب سے زیادہ ستم دیدہ گروہ" قرار دیا ہے۔
ایکنا: آلفریڈ ہوبر، جرمن مستشرق جنہوں نے اپنی تحقیق و مطالعے کے ذریعے قرآن کریم اور دین اسلام کی حقیقت کو پہچانا اور اسلام قبول کیا، یہ سفر ’’تاریکی سے روشنی کی طرف قدم بڑھانے‘‘ کے مترادف تھا۔