تازهترین
تہران ایکنا: حجت الاسلام والمسلمین سید محمد ذوالفقاری نے ہندوستان میں امام رضا(ع) میڈیکل سینٹر میں کام کرنے والے ڈاکٹروں سے خطاب میں کہا: آپ حقیقت میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے خادم ہیں۔
Jul 05 2022 , 21:06
کپل سبل:
تہران ایکنا: عدلیہ کی حالت کے تعلق سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے راجیہ سبھا ایم پی اور سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے کہا ہے کہ بعض فیصلوں کے تعلق سے عوام مطمئن نہیں ہورہے ہیں۔
Jul 05 2022 , 22:32
ہریانہ میں منعقدہ پنچایت میں مطالبہ
تہران ایکنا: ہندو سماج کی نمائندہ ہونے کی دعویدار پنچایت نے انتظامیہ کو الٹی میٹم جاری کیا اور حاضرین سے خواہش کی کہ وہ اپنے اپنے مواضعات میں بائیکاٹ نافذ کرنے دیہی سطح کی کمیٹیاں تشکیل دیں۔
Jul 05 2022 , 20:29
عمراں خان
پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی پر امریکا خوش نہیں ہے کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ حکم ملے اور پاکستان ان کی جنگ میں شامل ہو جائے.
Jul 05 2022 , 20:22
قرآنی شخصیات/ 2
حوّا نسل انسانی کی مادر ہے اور قرآن کا کہنا ہے کہ انکا خمیر آدم کی مانند ہے۔ رب العزت نے آدم(ع) کو مٹی سے بنایا اور حوا کی انکے خمیر سے خلق کیا۔
Jul 04 2022 , 11:43
نتہاء پسند بھارتی حکومت نے کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو بیرون ملک سفر سے روک دیا.
Jul 04 2022 , 13:29
فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے نیچے کھدائی کا سلسلہ رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
Jul 04 2022 , 14:18
افغانستان کی حزب اسلامی نے ملک میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر تنقید کی ہے۔
Jul 04 2022 , 14:11
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
Jul 04 2022 , 13:25
تہران ایکنا: ملایشیاء کے وزیراعظم نے انحراف اور گمراہی سے دوری اور اختلافات کے خاتمے کے لیے قرآن سے تمسک اور سیرت نبوی (ص) پر عمل کو اہم قرار دیا۔
Jul 03 2022 , 08:20