All Stories

IQNA

جدہ کے عجائب گھر میں قرآنی نادر خطاطی فن پاروں کی نمائش

جدہ کے عجائب گھر میں قرآنی نادر خطاطی فن پاروں کی نمائش

ایکنا: جدہ کے تاریخی علاقے میں واقع بحر الاحمر میوزیم کے ہال "بحر الایمان" میں قرآن کریم کی تمام سورتوں پر مشتمل ایک نادر خطاطی کا شاہکار نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے، جو اپنی منفرد فنکارانہ خصوصیات کے باعث زائرین کی خصوصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
07:46 , 2026 Jul 20
روضۂ علوی کی جانب سے نجف اشرف میں حسینی موکبوں کی معاونت کا آغاز

روضۂ علوی کی جانب سے نجف اشرف میں حسینی موکبوں کی معاونت کا آغاز

ایکنا: روضۂ مقدس علوی نے نجف اشرف میں اربعین حسینی کے عظیم اجتماع کے موقع پر 1,500 سے زائد حسینی موکبوں کی معاونت کے لیے غذائی اشیاء اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے۔
07:42 , 2026 Jul 20
فلسطین کے 17 سالہ فٹبالر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

فلسطین کے 17 سالہ فٹبالر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

ایکنا: فلسطینی فٹبالر، جو گزشتہ ہفتے صہیونی آبادکاروں کے حملے کے دوران گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے تھے، ہفتہ 27 کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
07:35 , 2026 Jul 20
مصری جڑواں بھائیوں نے عمدہ تلاوت سے حاضرین کو مسحور کر دیا

مصری جڑواں بھائیوں نے عمدہ تلاوت سے حاضرین کو مسحور کر دیا

ایکنا: تیرہ سالہ مصری جڑواں بھائی مازن اور محمود نے مصر کے قرآنی ٹی وی پروگرام "دولتِ تلاوت" کے دوسرے سیزن میں شرکت کرکے ججوں اور حاضرین کو اپنی دلنشین تلاوت سے متاثر کر دیا۔
07:31 , 2026 Jul 20
اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں جانی نقصان اور متعدد ہیلی کاپٹروں کو نقصان

اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں جانی نقصان اور متعدد ہیلی کاپٹروں کو نقصان

ایکنا: امریکی حکام کے مطابق ایران نے گزشتہ 5 دنوں کے دوران اردن میں امریکی افواج پر 4 بڑے حملے کیے ہیں جن میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔
22:02 , 2026 Jul 19
ناروے کی اسرائیلی فٹبال فیڈریشن کی فیفا رکنیت معطل کرانے کی مہم

ناروے کی اسرائیلی فٹبال فیڈریشن کی فیفا رکنیت معطل کرانے کی مہم

ایکنا: ناروے کی فٹبال فیڈریشن نے اپنے اثر و رسوخ کو بروئے کار لاتے ہوئے اسرائیلی فٹبال فیڈریشن کی فیفا رکنیت معطل اور اس کی قومی و کلب ٹیموں کو بین الاقوامی مقابلوں سے خارج کرنے کے لیے مہم شروع کر دی ہے۔
07:42 , 2026 Jul 19
«قرآنی سکون» اسرائیلی قیدی اور صہیونی آبادی میں تنازع+ ویڈیو

«قرآنی سکون» اسرائیلی قیدی اور صہیونی آبادی میں تنازع+ ویڈیو

ایکنا: غزہ جنگ کے دوران قید رہنے کے بعد آزاد ہونے والی ایک سابق اسرائیلی خاتون قیدی کی قرآنِ کریم کی تلاوت سے دلچسپی پر مبنی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
07:33 , 2026 Jul 19
مصری اسٹار فٹبال کھلاڑی کو قرآنی تحفہ

مصری اسٹار فٹبال کھلاڑی کو قرآنی تحفہ

ایکنا: مصر کے صوبہ دقہلیہ کے گورنر نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم اور کلب الاهلی کے نمایاں کھلاڑی امام عاشور کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں انہیں قرآنِ کریم کا ایک نسخہ بطور تحفہ پیش کیا۔
07:20 , 2026 Jul 19
شهید رھبر عمربھر قرآن کے ہمراہ رہیں

شهید رھبر عمربھر قرآن کے ہمراہ رہیں

ایکنا: یمنی قرآنی جج محمد حسن علی الکباری نے کہا ہے کہ جو شخص شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے دروس کے منتخب اقتباسات پر غور کرے گا، وہ اس حقیقت کو پا لے گا کہ آپؒ نے اپنی پوری زندگی قرآن کریم کے دامن میں گزاری۔
07:13 , 2026 Jul 19

"جنگ بھی، مذاکرات بھی" کی پالیسی ختم ہوچکی

ایکنا: رہبر معظم کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے شدہ مفاہمتی معاہدے کی بنیادی شقوں کی خلاف ورزی کی، اس لیے اب "جنگ بھی، مذاکرات بھی" کی پالیسی کا خاتمہ ہوچکا ہے۔
19:53 , 2026 Jul 18
یونیسکو کی عارضی عالمی ورثہ فہرست میں 12 نئے فلسطینی مقامات شامل

یونیسکو کی عارضی عالمی ورثہ فہرست میں 12 نئے فلسطینی مقامات شامل

ایکنا: فلسطینی حکام کے مطابق 12 نئے تاریخی اور ثقافتی مقامات کو اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے (UNESCO) کی عارضی عالمی ورثہ فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے، اسرائیلی اقدامات کے خلاف یہ فیصلہ ان کی مزید شناخت میں موثر ہوگا۔
07:55 , 2026 Jul 18
یمن میں «جمعه الرٹ اور آمادہ باش» کا انعقاد+ ویڈیو

یمن میں «جمعه الرٹ اور آمادہ باش» کا انعقاد+ ویڈیو

ایکنا: صعدہ میں "جمعۂ خبردار" ریلی، فلسطین کی حمایت اور یمن کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔
07:35 , 2026 Jul 18
رھبر شہید نے وحدت امت میں عظیم کردار ادا کیا

رھبر شہید نے وحدت امت میں عظیم کردار ادا کیا

ایکنا: راغدہ مصری نے آیت اللہ خامنہ ای کو "شہیدِ امتِ اسلامی" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی مذاہب کے درمیان ہم آہنگی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور عالمِ اسلام کی سیاسی، سماجی اور دفاعی قوت کو مضبوط بنانے کے لیے ان کی خدمات فیصلہ کن اہمیت کی حامل تھیں۔
07:30 , 2026 Jul 18
الحشد الشعبی کا زیارت اربعین کے لیے خصوصی سیکورٹی اقدام

الحشد الشعبی کا زیارت اربعین کے لیے خصوصی سیکورٹی اقدام

ایکنا: عراق کی الحشد الشعبی تنظیم نے آج جمعہ کے روز زائرینِ اربعین کی خدمت کے لیے خصوصی خدماتی منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
07:27 , 2026 Jul 18
علاقائی جنگ کے سایے میں «گریٹراسرائیل» کا خواب

علاقائی جنگ کے سایے میں «گریٹراسرائیل» کا خواب

ایکنا: یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما کے مطابق خطے کی تمام جنگوں کے پیچھے صہیونیت کا منصوبہ کارفرما ہے۔
07:24 , 2026 Jul 18
9 10 11 12