All Stories

IQNA

ایک دوسرے کے أموال کو فریب سے مت کھا

ایک دوسرے کے أموال کو فریب سے مت کھا

وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ایک دوسرے کے أموال کو دھوکہ دہی سے مت کھانا اور حکام کو رشوت مت دو کہ وہ اس أموال کھانے میں تمھاری مدد کرے اور تم لوگ خوب جانتے ہو کہ کیا ہم کیا کہہ رہے ہیںں۔ آیه 188- سوره بقره
10:46 , 2025 Oct 05
قومی ڈیجیٹل اسلامی علوم کانفرنس قم میں ہوگی

قومی ڈیجیٹل اسلامی علوم کانفرنس قم میں ہوگی

ایکنا: اسلامی و انسانی علوم کے ڈیجیٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ پہلی قومی ڈیجیٹل اسلامی علوم کانفرنس نو اکتوبر کو مقدس شہر قم میں منعقد ہوگی۔
10:30 , 2025 Oct 05
مسجدالاقصی کے اطراف سرنگوں کا وجود؛ قدس کے تشخص پر حملہ+ ویڈیو

مسجدالاقصی کے اطراف سرنگوں کا وجود؛ قدس کے تشخص پر حملہ+ ویڈیو

ایکنا: مسجدالاقصی کے اطراف سے حاصل ہونے والی نئی تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نام نہاد "قدیم آثار کی کھدائی" کے بہانے زیرِ زمین سرنگوں کی کھدائی جاری رکھے ہوئے ہے، تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ بیت‌المقدس ہزاروں سال سے ایک یہودی شہر تھا۔
06:47 , 2025 Oct 05
مصری استاد؛ لیبیا قرآنی مقابلوں میں سال کی شخصیت

مصری استاد؛ لیبیا قرآنی مقابلوں میں سال کی شخصیت

ایکنا: الازہر کی قرآن ریویو کمیٹی کے سربراہ، شیخ عبدالکریم صالح کو بین الاقوامی قرآنی مقابلہ “ لیبیا ایوارڈ” میں سال 2025 کی قرآنی شخصیت کے طور پر منتخب اور اعزاز سے نوازا گیا۔
06:44 , 2025 Oct 05
جنگ بندی پر حماس رضامندی/ دھمکیوں کے ساتھ صلح ممکن نہیں

جنگ بندی پر حماس رضامندی/ دھمکیوں کے ساتھ صلح ممکن نہیں

ایکنا: حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے پر مشروط ردعمل نے مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں میں وسیع ردعمل پیدا کیا ہے۔
06:42 , 2025 Oct 05
«کریسٹین هورگرونیه» اسلامک اسٹڈی اور استعمار کے لیے جاسوسی

«کریسٹین هورگرونیه» اسلامک اسٹڈی اور استعمار کے لیے جاسوسی

ایکنا: ہورگرونیه صرف ایک تعلیمی محقق نہیں تھا بلکہ ایک ایسا شخص تھا جس کی زندگی ایک جاسوسی ناول کی مانند تھی ، ایمان اور فریب کے درمیان الجھا ہوا ایک انسان، جس نے اسلامی و مغربی مطالعات کی تاریخ میں ایک ناقابلِ فراموش ورثہ چھوڑا۔
06:37 , 2025 Oct 05
طلوع «زین‌الاصوات»؛ نسل نو کے لیے نوید

طلوع «زین‌الاصوات»؛ نسل نو کے لیے نوید

ایکنا: پہلا قومی قرآن کریم مقابلہ "زین‌الاصوات"، جو "قرآن، اہلِ ایمان کی کتاب" کے نعرے کے تحت اور نوجوان نسل میں قرآنی طرزِ زندگی کے فروغ کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا، مقدس شہر قم میں اختتام پذیر ہوگیا۔
06:32 , 2025 Oct 05
آڈیو | قاری حسین پورکویر کی تلاوت - سوره‌‌ «صف»

آڈیو | قاری حسین پورکویر کی تلاوت - سوره‌‌ «صف»

ایکنا: تلاوت آیات ۴ تا ۸ از سوره «صف» و آیات سوره «فاتحه» ایرانی قاری حسین پورکویر، قاری حرم مطهر رضوی کی آواز میں ایکنا کی جانب سے نشر کی جارہی ہے۔
15:44 , 2025 Oct 04
ایران کے بعد پاکستانی کو فکر کرنے کی ضرورت ہے

ایران کے بعد پاکستانی کو فکر کرنے کی ضرورت ہے

ایکنا: اسرائیل کے تین چار سو جنگی جہاز پاکستان کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کسی بھی وقت، بغیر کسی روک ٹوک کے آسکیں گے۔
11:37 , 2025 Oct 04
احمد نعینع: قرآء کی حوصلہ افزائی کا مقصد صلاحیت نکھارنا ہے

احمد نعینع: قرآء کی حوصلہ افزائی کا مقصد صلاحیت نکھارنا ہے

ایکنا: مصری قاری و معالج ڈاکٹر احمد نعینع کا کہنا ہے کہ میرے تعریفی کلمات صرف حوصلہ افزائی کے لیے ہوتے ہیں۔
11:33 , 2025 Oct 04
زخمی فلسطینی بچی کا ہسپتال میں حفظ مکمل کرنے کا اعزاز

زخمی فلسطینی بچی کا ہسپتال میں حفظ مکمل کرنے کا اعزاز

ایکنا: زخمی فلسطینی بچی نے شدید زخموں کے باوجود اسپتال کے بستر پر قرآن حفظ مکمل کر لیا۔
05:53 , 2025 Oct 04
شیخ بشیر احمد صدیق، شیخ‌القراء مسجد نبوی دار فانی سے رخصت

شیخ بشیر احمد صدیق، شیخ‌القراء مسجد نبوی دار فانی سے رخصت

ایکنا: شیخ‌القراء مسجد نبوی شیخ بشیر احمد صدیق، نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
05:50 , 2025 Oct 04
پہلا قومی قرآنی مقابلہ

پہلا قومی قرآنی مقابلہ "زین الاصوات" اختتام پذیر

ایکنا: پہلا قومی قرآن مقابلہ "زین‌الاصوات" جمعرات کو اہل بیت(ع) فاونڈیشن کے زیر اہتمام آیت‌الله مکارم شیرازی ثقافتی کمپلیکس کے امام کاظم(ع) ہال میں اختتام پذیر ہوا۔
05:47 , 2025 Oct 04
قم شہر میں

قم شہر میں "زین الاصوات" قرآنی مقابلے کی تقریب میں عمدہ تلاوت

ایکنا: شہر قم خوش آواز نوجوانوں اور جوانوں کا میزبان بنا جنہوں نے کلامِ الٰہی کی تلاوت سے "زین الاصوات" کے پہلے دور کے دوران، جمکران کے " یاوران مهدی (عج) کمپلیکس" کے ماحول کو روحانی بنا دیا۔
05:44 , 2025 Oct 04
زین الاصوات قرآنی مقابلہ، باصلاحیت نوجوانوں کی شناخت اور تربیت کا زریعہ

زین الاصوات قرآنی مقابلہ، باصلاحیت نوجوانوں کی شناخت اور تربیت کا زریعہ

ایکنا: مقابلے "زین‌الاصوات" کے ذمہ دار منصور آقامحمدی نے کہا کہ اس قرآنی ایونٹ کا بنیادی مقصد صلاحیتوں کو ڈھونڈنا ہے اور یہ مقابلے قراء و حفاظ کی تربیت کے لیے سنگِ میل ثابت ہوں گے۔
05:40 , 2025 Oct 04
3