All Stories

IQNA

بجف اشرف؛ کاروان امام رضا(ع) قرآنی محافل کا آغاز + ویڈیو

بجف اشرف؛ کاروان امام رضا(ع) قرآنی محافل کا آغاز + ویڈیو

ایکنا: مقامات مقدسہ میں زائرانِ امام حسینؑ کی آمد کے ساتھ ہی، نجفِ اشرف میں کاروانِ قرآنی امام رضاؑ کے قیام کے ذریعے اربعین کی قرآنی سرگرمیاں عملی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔
05:56 , 2026 Aug 01
یمنی عوام نہ محاصرے کے سامنے جھکیں گے، نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں گے

یمنی عوام نہ محاصرے کے سامنے جھکیں گے، نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں گے

ایکنا: انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مل کر کشیدگی بڑھارہا ہے، یمن محاصرے کا جواب محاصرے سے دے گا۔
17:35 , 2026 Jul 31
مصری قرآنی مقابلوں کے زبانی ٹیسٹ کا آغاز

مصری قرآنی مقابلوں کے زبانی ٹیسٹ کا آغاز

ایکنا: مصر میں 33ویں بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کریم میں شرکت کے لیے امیدواروں کے حتمی زبانی امتحانات بدھ، 29 جولائی 2026ء کو منعقد ہوں گے۔
23:14 , 2026 Jul 29
شارجہ قرآنی کمپلیکس میں گرمیوں کے قرآنی کورسز کا اہتمام

شارجہ قرآنی کمپلیکس میں گرمیوں کے قرآنی کورسز کا اہتمام

ایکنا: شارجہ قرآن کریم اکیڈمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ چار ہفتوں پر مشتمل ایک سمر پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا مقصد قرآنی اقدار کو شرکاء کے دلوں میں راسخ کرنا اور انہیں عملی و سماجی رویّوں میں تبدیل کرنا ہے۔
23:10 , 2026 Jul 29
قطر میں قرآنی تعلیمی اسکیم کا آغاز؛ سینکڑوں طلبہ شریک

قطر میں قرآنی تعلیمی اسکیم کا آغاز؛ سینکڑوں طلبہ شریک

ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی کے شعبۂ دعوت و ارشاد نے ملک بھر کی 12 مساجد میں قرآنِ کریم کی گرمیوں کے یکجا تعلیمی اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔
23:06 , 2026 Jul 29
عمان ریڈیو قرآن کے قیام کی بیسویں سالگرہ؛ عمانی قراء کی تلاوتوں کے ریکارڈنگ پر خصوصی توجہ

عمان ریڈیو قرآن کے قیام کی بیسویں سالگرہ؛ عمانی قراء کی تلاوتوں کے ریکارڈنگ پر خصوصی توجہ

ایکنا: ریڈیو قرآن کے ڈائریکٹر نے سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ریڈیو اسٹیشن نے حفص عن عاصم اور قالون کی قرات میں قرآنِ کریم کے نسخے تیار کرنے کے علاوہ عمانی قراء کی تلاوتوں کی ریکارڈنگ پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔
22:59 , 2026 Jul 29
آڈیو | قاری محمدجواد کاشفی کی تلاوت- سوره‌‌ «شوری»

آڈیو | قاری محمدجواد کاشفی کی تلاوت- سوره‌‌ «شوری»

ایران کے بین الاقوامی قاری محمدجواد کاشفی، نے آیات ۱۷ تا ۲۲ سوره «شوری» اور نیز سوره «عصر» کی تلاوت حرم امام رضا(ع) میں کی ہے جو ایکنا کی جانب سے پیش کی جارہی ہے.
11:07 , 2026 Jul 28
تصاویر| زائرین اربعین کے راستوں پر

تصاویر| زائرین اربعین کے راستوں پر

ایام اربعین کے قریب آتے ہی عاشقان سالار شہداء حضرت اباعبدالله الحسین(ع)، کربلاء معلی میں حاضری کے لیے پیدل واک میں مصروف عمل ہیں۔
10:43 , 2026 Jul 28
اسلامک اسٹڈی اور بین المذاہب ڈائیلاگ میں «اسپوزیتو» کی کاوش

اسلامک اسٹڈی اور بین المذاہب ڈائیلاگ میں «اسپوزیتو» کی کاوش

ایکنا: لاہور یونیورسٹی کے پروفیسر نے لکھا ہے کہ جان اسپوزیٹو نے اسلامی مطالعات کو فروغ دینے، بین المذاہب مکالمے کو مضبوط بنانے اور نسل در نسل چلے آنے والے تعصبات کو چیلنج کرنے کے ذریعے عصرِ حاضر کے مؤثر ترین مفکرین میں ایک دائمی مقام حاصل کیا۔
10:20 , 2026 Jul 28
بالکان قومی قرآنی مقابلوں کا اسکوپیه میں آغاز

بالکان قومی قرآنی مقابلوں کا اسکوپیه میں آغاز

ایکنا: بلقان کے ممالک کے لیے منعقدہ قرآنی مقابلوں کا افتتاح گزشتہ روز 26 جولائی کو سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی أمور و اسلامک گائیڈنس کے زیرِ اہتمام شمالی مقدونیہ کے دارالحکومت اسکوپیہ میں کیا گیا۔
09:47 , 2026 Jul 28
آستانہ مقدس امام حسین (ع) کی جانب سے زائرین کے لیے قرآنی پروگرام

آستانہ مقدس امام حسین (ع) کی جانب سے زائرین کے لیے قرآنی پروگرام

حضرت امام حسینؑ کے روضۂ مبارک سے وابستہ مرکز دارالقرآن الکریم نے اربعین کے زائرین کے لیے مختلف قرآنی پروگراموں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
09:38 , 2026 Jul 28
قطر؛ تیسرے بین الاقوامی «ٹاپ ترین میں ٹاپ» قرانی مقابلوں کا آغاز

قطر؛ تیسرے بین الاقوامی «ٹاپ ترین میں ٹاپ» قرانی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی نے اتوار، 26 جولائی 2026 کو بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے "بہترینوں میں بہترین" کے تیسرے ایڈیشن کے ابتدائی مرحلے کا آغاز کر دیا۔
09:32 , 2026 Jul 28
فرانس میں بین المذاہب مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہے

فرانس میں بین المذاہب مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہے

ایکنا: کیتھولک کلیسا کے ایک عہدیدار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان عدم اعتماد اب بھی سیاسی اور نظریاتی مفادات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، اس لیے فرانس جیسے متنوع معاشرے میں بین المذاہب مکالمہ ایک ناگزیر ضرورت ہے۔
11:50 , 2026 Jul 27
استنبول میں ترک اور عرب فنکاروں کی آٹھویں مصوری نمائش کا آغاز+ تصاویر

استنبول میں ترک اور عرب فنکاروں کی آٹھویں مصوری نمائش کا آغاز+ تصاویر

ایکنا: ترکیہ اور عرب دنیا کے فنکاروں کے درمیان ثقافتی روابط اور مشترکہ اسلامی شناخت کو فروغ دینے کے مقصد سے ترک اور عرب فنکاروں کی آٹھویں مصوری نمائش اتوار، 4 مرداد کو استنبول میں شروع ہوگئی۔
11:49 , 2026 Jul 27
عراق میں اربعین بارے قرآنی اسٹیشنز کے انتظامات کے لیے ابتدائی اجلاس منعقد

عراق میں اربعین بارے قرآنی اسٹیشنز کے انتظامات کے لیے ابتدائی اجلاس منعقد

ایکنا: حضرت عباسؑ کے روضۂ مبارک کے قرآن علمی مرکز نے عراق میں اربعین 2026 کے موقع پر قائم کیے جانے والے قرآنی اسٹیشنز کی تنظیم اور انتظامات کے حوالے سے ایک ابتدائی اجلاس منعقد کیا۔
11:41 , 2026 Jul 27
6 7 8 9