ٹیگس - سیرت

iqna

IQNA

ٹیگس
سیرت
ایکنا: بہت سے مشرق شناس مورخین حضرت محمد(ص) کو تمدن ساز مصلح قرار دیتے ہیں اور انکے پیغام کو عالمی بنانے پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515831    تاریخ اشاعت : 2024/02/10

امام علی(ع) کی سیاسی سیرت رهبر انقلاب کی نگاہ میں؛
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی کے مطابق امام علی(ع) کی نگاہ میں حکومت میں عوام پر اعتماد اہم ترین عنصر ہے اور انکے بغیر آگے بڑھنا مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515753    تاریخ اشاعت : 2024/01/27

انبیاء کا انداز تربیت؛ یوسف(ع) / 38
ایکنا: معرفت و شناخت اور جہالت کے درمیان خونی دشمنی ہے اور یہ دشمنی ہر انسان کے اندر موجود ہے اور ان میں سے ہر ایک کا انتخاب ہماری تقدیر پر اثر ڈالتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515512    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 29
ایکنا تھران: آج ٹیکنالوجی اور انفارمیشن تک رسائی آسان ہوچکی ہے اور جہالت کی کوئی دلیل قبول نہیں تاہم اب بھی دنیا کے گوشہ و کنار میں ایسے خرافات ہم دیکھتے ہیں، خرافات سے مقابلہ انبیاء کی سیرت میں واضح دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514977    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

قرآن کہتا ہے / 52
قرآن مجید گذشتہ اور موجودہ نسل میں فکری اور ثقافتی رابطے کو ضروری قرار دیتا ہے تاکہ اس طریقے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3514380    تاریخ اشاعت : 2023/05/28

تہران(ایکنا) عورت کی آزادی کی بات کرنیوالے عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511172    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ:سیدہ زینبؑ کانفرنس سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب ناظمہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کو سیدہ زینب ؑ کی صفات میں ڈھل کر ان کے کردار کا مظہر بننا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3444894    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ؛ مقررین نے آنحضرت (ص) کی خواتین پر احسانات اور توجہ کو سراہتے ہوئے اسلام میں خواتین کے مقام کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2893687    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ: رسول اکرم ( ص ) کی توہین برداشت نہیں کریں گے/ اتحاد سے دشمنوں کی سازش ناکام بنانے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 2797315    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

بین الاقوامی گروپ: کراچی یونیورسٹی میں سیرت کانفرنس اکیس جنوری کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2726881    تاریخ اشاعت : 2015/01/19