ٹیگس - انڈیا

iqna

IQNA

ٹیگس
انڈیا
ایکنا: امیر جماعت اسلامی نے انڈیا میں مساجد کو تباہ کرنے کی سازش کو اسلامی تشخص مٹانے کی سازش قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516255    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: انڈین وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ یہاں کے مسلمان ڈیموکریٹک اور آرام بخش فضاء میں زندگی گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516215    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: انڈین حکومت نے سال 2019 میں تیار کردہ مسلم مخالف شہریت قانون کو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516037    تاریخ اشاعت : 2024/03/15

ایکنا: بین الاقوامی کتب نمائش کے سربراہ کے مطابق انڈیا پینتیسویں نمایش کا مہمان خاص ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515933    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: انڈین ریاست میں مسلمانوں کے زاتی حقوق کے قانون کو پامالی پر شدید اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515931    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: اترا کھنڈ میں مسجد کی شہادت پر جھڑپوں میں پانچ ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515840    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: پاکستان نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر و تقدیس کی شدید مذمت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515730    تاریخ اشاعت : 2024/01/22

ایکنا: شدت پسند ہندو خاتون وزیر کی مسجدالنبی کے قریب حاضری پر سوشل میڈیا میں صارفین نے سخت اعتراضات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515675    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

آخری دس سالوں میں؛
ایکنا: دبئی فلاحی ادارے کے مطابق دس سالوں میں 42 ملین درہم سے انڈیا میں ساڑے آٹھ سو مسجدیں قایم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515669    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا؛ غیر مسلموں کو 2021 تک مدینہ میں داخلے کی اجازت نہیں تھی، جس کے بعد قوانین میں نرمی کے باعث وہ شہر کے وسط میں مسجد نبوی کے اطراف تک جا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515663    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا دھلی: ایک انڈین مسلمان محقق نے قران کریم کا نیا ترجمہ انگریزی میں انجام دیا ہے جس میں حضرت محمد(ص) کی زندگی، اسماء الله، اسلامی اصطلاحات بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515223    تاریخ اشاعت : 2023/11/04

ایکنا فلسطین: غزہ اور اسرائیل میں جنگ کے وقت انڈیا میں شدت پسندوں کی جانب سے فلسطین مخالف فیک خبروں کی ترویج سے معلوم ہوتا ہے کہ شدت پسندانہ سوچ پھیل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515186    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا انڈیا : شدت پسند ہندوں نے مشرقی انڈیا کی ایک مسجد پر حملہ کیا جہاں ملک میں پہلے سے اسلام فوبیا میں تیزی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515057    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا انڈیا : ہندو پرنسپل کے مسلمان طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پرصارفین نے اعتراضات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515016    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

جدید وسائل اور مشنریوں سے مصنوعی زہانت کے ساتھ چہروں کی ساخت اور جنس سے تعصب کی فضا کو پروان چڑھایا جارہا ہے جنمیں اقلیت کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514964    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایکنا انڈیا : مودی کا ارادہ ہے کہ جنوری میں بابری مسجد کی زمین پر بنائے گیے مندر کا افتتاح کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514955    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا انڈیا : انگریزی اخبار نے مودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انڈیا میں جی 20 اجلاس منعقد ہوا ہے جہاں مسلم کشی پر کسی نے بات نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514936    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514922    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا امریکہ: یو ایس میں مقیم انڈین سوشل ایکٹیویسٹ کے مطابق انڈیا میں مسلمانؤں کے حوالے سے جعلی خبریں چلائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514757    تاریخ اشاعت : 2023/08/11

علما الاینس نے بیان میں اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514503    تاریخ اشاعت : 2023/06/21