ٹیگس - فن معماری

iqna

IQNA

ٹیگس
فن معماری
ایکنا: مسجد بابا سلطان کی تعمیر سال ۲۰۲۳ سے ترک شهر بورسای میں شروع کی گیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3516237    تاریخ اشاعت : 2024/04/19

قطر کی مساجد بارے نمایش میں قطری مساجد کی تاریخ اور فن معماری کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514513    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

معماری مسجدالنبی(ص) نمائش روزانہ ۶ تا ۲۱ تک کھلی رہے گی اور سرزمین وحی کے زائرین نمایش وزٹ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514471    تاریخ اشاعت : 2023/06/16

مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں واقع ہے جہاں انجنیریوں نے اس کی تعمیر میں خصوصی فن معماری کا انتخاب کیا اور اللہ کے ننانوے ناموں کو لوہے کے پلیٹوں پر کندہ کاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514453    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

مساجد « لقمان» «التوحید» اور مسجد « عمر الفاروق» زامبیا کے دارالحکومت شهر « لوساکا»، میں واقع ہے جہاں روزانہ افریقی ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ سیر کو آتے ہیں اور اسلامی طرز و فن معماری کے ان شاہکار نمونوں کو داد دیتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3514373    تاریخ اشاعت : 2023/05/25

ایکنا تھران- ملایشیاء کی مسجد پوترا(گلابی) دنیا کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے جو سال ۱۹۹۷کو ملایشیاء کے وزیراعظم تونکو عبدالرحمان پوترا کے نام پر تعمیر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512954    تاریخ اشاعت : 2022/10/25