مسجدالنبی(ص)معماری نمائش اور زائرین کی دلچسپی + ویڈیو

IQNA

مسجدالنبی(ص)معماری نمائش اور زائرین کی دلچسپی + ویڈیو

14:51 - June 16, 2023
خبر کا کوڈ: 3514471
معماری مسجدالنبی(ص) نمائش روزانہ ۶ تا ۲۱ تک کھلی رہے گی اور سرزمین وحی کے زائرین نمایش وزٹ کرسکتے ہیں۔

ایکنا نیوز- سعودی میڈیا کے مطابق مسجد النبی معماری نمیاش میں اس مسجد کے مختلف حصوں اور مختلف ادوار میں تعمیر کے مراحل کو پیش کیا گیا ہے۔

 

مسجد النبی کی معماری نمایش میں کوشش کی گیی ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تمام مرحلوں کو بڑے مانٹیر پر پیش کی جائے تاکہ سرزمین وحی پر آنے والے زائرین تمام مرحلوں سے بخوبی آشنا ہوسکے۔

 

اس نمایشگاہ میں مختلف ہالز موجود ہیں جہاں نادر اور قیمتی اشیاء موجود ہیں جنمیں مسجد النبی سے متعلق نایاب اشیاء بھئ رکھی گیی ہیں۔

 

سعودی حکام کے مطابق نمایش ویژن 2030 کے حوالے سے منعقد ہوئی ہے جسمیں مسجد النبی کی معماری اور اسلامی طرز تعمیر کے جلووں کو نمایاں کیا گیا ہے۔

اس کلیپ میں اس سرزمین پر سیاحت اور زیارت کے مواقعوں کو مشاہدہ کرسکتے ہیں:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4147304

نظرات بینندگان
captcha