ٹیگس - عراقی

iqna

IQNA

ٹیگس
عراقی
ایکنا: عراق کے بین الاقوامی قرانی مقابلے «العمید» میں ایرانی قرآء نے نوجوانوں اور سنئیر کیٹگریز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3516140    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

رهبر انقلاب اسلامی عراقی وزیر اعظم سے:
ایکنا تھران: آیت‌الله خامنه‌ای نے عراقی وزیراعظم اور وفد سے ملاقات میں عراقی وں کی فلسطینی حمایت کو سراہتےہوئے اسلامی دنیا کی جانب سے امریکا اور صھیونی رژیم پر دباو کو لازم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515240    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش حکام کے مطابق عراقی نژاد گستاخ قرآن کو مزید ملک میں رہنے نہیں دیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 3515187    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا بغداد: عراقی حکام کے مطابق پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے زائرین کو سہولت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514810    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا بغداد: عراقی وزیر اطلاعات کے مطابق چہلم کے ایام میں زائرین کو مفت سیم کارڈ دیا جائے گا جسمیں کال اور نیٹ فری ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514756    تاریخ اشاعت : 2023/08/11

ایکنا پاکستان: سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514645    تاریخ اشاعت : 2023/07/20

ایکنا تھران: سوره بلد کی تلاوت ایرانی، عراقی ،مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514385    تاریخ اشاعت : 2023/05/28

بین الاقوامی گروپ: عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3362808    تاریخ اشاعت : 2015/09/15