سوره بلد ایرانی، عراقی اور مصری قاریوں کی آواز میں

IQNA

سوره بلد ایرانی، عراقی اور مصری قاریوں کی آواز میں

ایکنا تھران: سوره بلد کی تلاوت ایرانی، عراقی ،مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔

سوره بلد ایرانی، عراقی اور مصری قاریوں کی آواز میں

 

ایکنا نیوز کے مطابق اس ویڈیو میں ایرانی قاری حامد شاکرنژاد، عراقی قاری، حسنین الحلو، عراقی قاری، میثم تمار اور مصری قاری محمود شحات محمد انور کی تلاوت موجود ہے جس میں آیات ۸ تا ۱۲ سوره بلد «أَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ، وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ، وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ، فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ، وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ: کی تلاوت کی گیی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ