ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے كی كوششوں سے تاتارستان میں حضرت علی (ع) كے يوم ولادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد كيا گيا ۔
23:04 , 2012 Jun 09
ادب و آرٹ گروپ: تركی كے شہر استنبول میں امام خمينی(رہ) كی 23 ویں برسی كی مناسبت سے تركی زبان میں ڈاكومنٹری فلم "روح اللہ" كی رونمائی ہوئی۔
20:54 , 2012 Jun 07
ادب و آرٹ گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے بين الاقوامی سٹڈيز سنٹر اور آرٹ اينڈ ثقافت انسٹی ٹيوٹ الہدیٰ كے تعاون سے "امام خمينی اور اسلامی بيداری كا سونامی" كے عنوان سے كتاب شائع كر دی گئی ہے۔
20:53 , 2012 Jun 07
ادب و آرٹ گروپ: تركی كے شہر "بيگز" میں "اوزگور" كی طرف سے يكم جون كو "اسلامی نقہ نظر میں معاشرہ كی اہميت" كے عنوان سے كانفرنس منعقد ہوئی۔
20:46 , 2012 Jun 06
آدب وآرٹ گروپ: پاكستاں كے صوبے پنجاب كے شہر سيالكوٹ میں چورا شريف كے مزار پر۲ جون كو احيائے اقدار اسلامی كانفرنس منعقد ہوئی ۔
22:23 , 2012 Jun 05
ثقافت و آرٹ گروپ:بانی انقلاب اسلامی كی سالانہ برسی كے موقع پر كل 5 جون فرانس میں "امام خمينی(رہ) كی ميراث" كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد كيا جارہا ہے۔
10:07 , 2012 Jun 04
ثقافت و ہنر گروپ : ۲ جون بروز جمعہ ، جمہوری ازبكستان میں مسلمان خواتين كے لیے خصوصی الكٹرانك ميگزين "اومينا" ﴿Omina﴾ كا پہلا شمارہ ازبك زبان میں شائع كيا گيا ہے ۔
08:59 , 2012 Jun 04
ثقافت و ہنر گروپ :۳جون كو تھائی لينڈ میں اليكٹرانك ميگزين"حلال زندگی﴿Hala life﴾" كا بارہواں شمارہ تھائی زبان میں شائع كيا گيا ہے ۔
08:58 , 2012 Jun 04
علم و فكر گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے بانی "امام خمينی ﴿رہ﴾" كی برسی كے موقع پر بيشكك میں واقع ايرانی كلچرل سينٹر میں "امام خمينی ﴿رہ﴾اور انسان كی كرامت" كے عنوان سے علمی ، ادبی اور دينی نسشت كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
08:57 , 2012 Jun 04
ثقافت و ہنر گروپ : امام خمينی (رہ) كی تئيسویں برسی كے موقع پر كتاب حديث بيداری زاگرب میں واقع اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ كے زير اہتمام كرواتی زبان میں شايع كر دی گئی ۔
00:01 , 2012 Jun 04
ادب وآداب گروپ : نيشنل كونسل آف انڈيا اردو زبان كے فروغ كے لیے فارسی صوفيانہ ادبيات كی تاريخ نگاری كا آنے والے ہفتوں میں آغازكرے گی ۔
21:12 , 2012 Jun 02
ادب و آرٹ گروپ : جمہوری اسلامی ايران كے بانی حضرت امام خمينی ﴿رہ﴾ كی تيسویں برسی كی مناسبت سے ۳ جون كو برلن میں ايك تقريب منعقد ہوگی ۔
21:07 , 2012 Jun 02