ادب و آرٹ گروپ: حجتہ الاسلام ملکوتی تبار نے كہا: امام خمينی جيسی شخصيت كی توصيف الفاظ میں ممكن نہیں ہے كيونكہ ان جيسی بحربيكران شخصيت كی عظمت كو الفاظ بيان كرنے سے عاجز ہیں۔
21:01 , 2012 Jun 11
ادب وآرٹ گروپ: تھائی لينڈ كے اسلامك بينك نے 10 جون كو اسلامك فلم ''مان''كو تھائی لينڈ كے شہريوں كے لیے پيش كر ديا۔
20:53 , 2012 Jun 11
ادب و آرٹ گروپ: مدرسہ امام علی(ع) صوبہ پنجاب میں 15 جون سے شيعہ خواتين كيلئے اسلامی تربيتی شارٹ كورس منعقد ہوگا۔
20:49 , 2012 Jun 11
ادب و آرٹ گروپ: انڈيا كے شہر كانپور میں سيرہ رسول اكرم(ص) كے حوالے سے علمی نشستوں كا انعقاد 15 جون كو ہوگا جس میں علمائے كرام رسول اكرم(ص) كی حيات طيبہ كے مختلف پہلووں كا جائزہ لیں گے۔
20:48 , 2012 Jun 11
علم و فكر گروپ : جمعہ ۸ جون كو ساحل عاج كی انجمن "الغدير" كی جانب سے شہر "ابيجان" میں واقع "الزہرا﴿ع﴾" ثقافتی كمپليكس میں امير المؤمنين امام علی ﴿ع﴾ كی سيرت اور خصوصيات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔
23:41 , 2012 Jun 10
ثقافت و ہنر گروپ : بھمن معظمی نے كہاہے كہ خمينی اب صرف ايك نام نہیں ہے بلكہ ايك ثقافت اور ہدايت كا چراغ ہے جو ظلم كے خلاف قيام ، انصاف ، آزادی اور حقیقی شناخت كے حصول جیسے پر معنی مفاہیم كے مترادف ہے ۔
23:31 , 2012 Jun 10
ثقافت و ہنر گروپ : فلپائن میں امام خمينی (رہ) كی برسی كے موقع پر اسلامی جمہوری ايران كے سفارت خانے كے كلچرل سينٹركی جانب سے كتاب "قائد دوسرے قائد كی نظرسے" كا انگلش ترجمہ شائع كيا گيا ہے ۔
23:29 , 2012 Jun 10
ادب وآرٹ گروپ: جہوریہ تاتارستان كے دارالحكومت كزان میں 5 ستمبر2012 كو بين الاقوامی كزان اسلامی فلم فيسٹيول كا آغازہوگا۔ اس فيسٹيول میں پوری دنيا سے 500 مذہبی فلمیں شركت كریں گی ۔
19:26 , 2012 Jun 10
ادب و آرٹ گروپ: پاكستان كے صوبے پنجاب كے شہر سيالكوٹ میں گذشتہ روز 9 جون كو مجلس وحدت مسلمين كی طرف سے سيرت اہل بيت اور قرآن كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد ہوا۔
19:15 , 2012 Jun 10
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے صدر کے قائم مقام اور خصوصی مشير نے زاگرب كی بين الاقوامی روابط و تعاون يونيورسٹی كے ڈپٹی "تركووييچ" كے ساتھ ملاقات كے دوران زاگراب اور ايرانی كلچرل سينٹر كے باہمی تعاون كے ذریعے مشترکہ علمی ہفتے ،مختلف نمائشوں اور علمی وركشاپوں كے انعقاد كی اطلاع دی ہے ۔
23:36 , 2012 Jun 09
فكر و علم گروپ : دنيا میں اسلامی ثقافت كی توسيع كے نام سے یہ سيمينار جماعت اسلامی پاكستان كی جانب سے ۹ جون بروز جمعرات كو پنجاب كے شہر لاہور میں منعقد كيا گيا ۔
23:09 , 2012 Jun 09
ثقافت و ہنر گروپ : كتاب "محمد تاريخ كے آئينے میں" Muhmmad Life And Time آٹھ جون كو پاكستان میں بزبان اردو شايع كر دی گئی ہے ۔
23:08 , 2012 Jun 09