ادب و آرٹ گروپ: سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے زير اہتمام كل ۳ جون كو امام خمينی﴿رہ﴾ كی برسی كی تقريب منعقد ہوگی جس میں ۸۰۰ سوڈانی سياسی اور ثقافتی مفكریں شركت كریں گے۔
21:05 , 2012 Jun 02
ادب وآرٹ گروپ: جارجيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے زيراہتمام امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی كے موقعہ پر ايك مشاعرہ منعقد كيا جارہا ہے ۔
20:59 , 2012 Jun 02
آدب و آرٹ گروپ: تاتارستان میں ايرانی كلچرل سنٹر نے امام خمينی ﴿رہ﴾ كی تيسویں برسی كے موقعہ پر خصوصی شمارہ ''امام خمينی ﴿رہ﴾ تاريخ كی زندہ حقيقت '' شائع كيا ہے ۔
20:58 , 2012 Jun 02
فكر و نظر گروپ: ہندوستان كے صوبہ اتراپرديش كے شہر لكھنو كے ہال "IMA" میں حضرت علی (ع) كی ولادت كی مناسبت سے ہفتہ كے دن 9 جون كو "يوم علی (ع)" كے عنوان سے كانفرنس منعقد ہورہی ہے۔
11:17 , 2012 Jun 02
فكر و نظر گروپ: حضرت فاطمہ زہرا(س) كی سيرت اور اخلاقی فضائل كے عنوان سے ، تنظيم "دانا خاتون" كے زير اہتمام استنبول شہر میں اہل بيت ہال میں منعقد ہوا۔
11:17 , 2012 Jun 02
فكر و نظر گروپ: تركی كے شہر "اينسيل" میں ثقافت اور يكجہتی ايسوسی ايشن "ابرار" كے زير اہتمام "پيغمبر اكرم(ص) كی صحيح شناخت" كے عنوان سے سيمينار منعقد ہوا۔
11:17 , 2012 Jun 02
فكر و نظر گروپ: خصوصی سيمينار "امام خمينی كے افكار ترقی كی راہ پر " اتوار3 جون كو فری ٹاون كی مسجد كے ہال میں منعقد ہورہا ہے۔
11:16 , 2012 Jun 02
آرٹ و ادب گروپ : ايرانی كلچرل سنٹركے كونسلر سے ابومحفوظ نے ملاقات میں بتايا كہ اسپين كے خود مختار جزاير باليريك میں ۴۰ مساجد اور مذہبی تنظيمیں كام كر رہی ہیں ۔
20:08 , 2012 May 31
علم و فكر گروپ : دينی مسائل پر تبادلہ خيال اور گفتگو كا سلسلہ اديان كے پيروكاروں میں ايك دوسرے كی سرنوشت كے بارے میں مشتركہ احساسات كو ايجاد كرنے كا باعث بن سكتا ہے جس كی نماياں ترين مثال مسئلہ قدس ہے جس نے مسلمانوں ، مسيحيوں اور یہوديوں سميت تمام ابراہيمی اديان كے پيروكاروں كے احساسات كو مجروح كيا ہے ۔
23:03 , 2012 May 30
ادب و آرٹ گروپ: ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے قازقستان كی خواتين يونيورسٹی میں وومن فرينڈشپ ويك كا انعقاد كيا گيا ۔
21:01 , 2012 May 30
فكر و نظر گروپ: ہندوستان كے صوبہ "اوتاراكند" كے شہر "دہرادون" كے "الجواد" انسٹی ٹيوٹ كے زير اہتمام اتوار 27 مئی كو "حضرت فاطمہ زہراء" كے موضوع پر منعقدہ سيمينار میں "عورتوں كے حقوق اسلام كی نگاہ میں " كا جائزہ ليا گيا۔
22:18 , 2012 May 29
فكر و نظر گروپ:"اسلام كا روشن مستقبل" كے عنوان سے كانفرنس اسلام آباد كے انسٹی ٹيوٹ "البصيرت" كے زير اہتمام اتوار كے دن پشاور میں منعقد ہوئی۔
17:36 , 2012 May 28