ادب و آرٹ گروپ: اسلامی معارف كے مجموعہ تعليمات اسلامی كی ساتویں، آٹھویں اور نویں جلد آخری جلدوں كے عنوان سے فن لينڈ كی زبان میں تكميل ہوگئی ہے۔
23:13 , 2012 Jun 17
ادب و آرٹ گروپ: تين روزہ ساتوں ايشين فلم فيسٹول میں "ملك سليمان" فلم كی نمائش تنزانیہ میں منعقد ہوئی۔
23:11 , 2012 Jun 17
ثقافت و ہنر گروپ : جورجيا كی قومی لائبريری میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير اور قونصلر جنرل كے ساتھ ساتھ دونوں ممالك كے درميان ثقافتی اور ادبی تعلقات بڑھانے كے خواہشمند حضرات كی موجودگی میں ايرانی ادب كے شعبے كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
10:34 , 2012 Jun 17
فن و ثقافت گروپ: كينیڈا میں اسلامك كلچرل سنٹر ايران نے اتوار 17 جون كو روز مبعث كی مناسبت سے ايك تقريب كا اہتمام كيا ہے۔
06:33 , 2012 Jun 17
ثقافت و ہنر گروپ: لبنان میں ايرانی كلچرل سينٹر كی کوششوں اور المہدی مدارس فاؤنڈيشن کے تعاون سے فارسی زبان کا پہلا سالانہ المپياڈ امتحان منعقد كیا گیا ہے ۔
23:52 , 2012 Jun 16
فكر و علم گروپ: ہندوستان كے شہر لكھنو میں علماء كرام اور مفكرين نے دو روزہ سيمينار میں كہا كہ اسلام میں دہشت گردی كی كوئی حيثيت نہیں ہے۔
18:52 , 2012 Jun 15
فكر و ادب گروپ: "مسلمان نوجوان اور موجودہ دور كے چيلنجز" كے عنوان سے 13 جون كو موريطانیہ كے دارالحكومت "نوآكشٹ" میں منعقد ہوا۔
18:52 , 2012 Jun 15
ادب و آرٹ گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل كے تعليمی ثقافتی كمپليكس رسالت كے تعاون سے كتاب '' اخلاق درسيرہ امام خمينی'' شائع كی ہے یہ كتاب 230صفحات پر مشتمل ہے اور اس كی سركوليش 5000 نسخے ہے۔
22:11 , 2012 Jun 14
ادب و آرٹ گروپ: جديد اسلامی، ايرانی تہذيب نامی كتاب جس كا مقدمہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ محمد باقر خرمشاد نے لكھا ہے صربیہ میں شائع ہو گئی ہے۔
21:55 , 2012 Jun 14
فن و ثقافت گروپ: سہ ماہی علمی ، ثقافتی، اور سماجی مجلہ "شفاء" كا خصوصی شمارہ حضرت امام خمينی (رہ)كی برسی كی مناسبت سے شائع ہوچكا ہے۔
08:34 , 2012 Jun 14
فن و ثقافت گروپ: ايرانی وزير ثقافت كی صدارت میں پہلے عالمی بيداری ايوارڈ كی اختتامی تقريب منعقد كی گئی۔
20:13 , 2012 Jun 12
فن و ثقافت گروپ: امام خمينی كی 23 ویں برسی كے حوالے سے بمبئی (ہندوستان) میں "امام خمينی كے افكار كے عاليو سطح پر اثرات" كانفرنس منعقد ہوئی۔
20:12 , 2012 Jun 12