علم و فكر گروپ : شيش ماہی مجلہ "عالم اسلام كا مطالعہ" عباس كشاورز شكری كے زير نگرانی يونيورسٹی شاہد كی انسانی علوم فيكلٹی كی كوششوں سے شائع كيا جا رہا ہے ۔
21:16 , 2012 Jun 20
علم و فكر گروپ : باقر العلوم تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ كی جانب سے بہائی فرقے كے تنقيدی جائزے پر مشتمل شش ماہی خصوصی مجلے "اديان اور فرق" كو شائع كر ديا گيا ہے ۔
21:15 , 2012 Jun 20
علم و فكر گروپ : ۲۴ جون كو تہران يونيورسٹی سے منسلك اسلامی مطالعات انسٹی ٹيوٹ كے صدر
"عصر حاضر میں فلسفہ كی اہميت اور مقام" كے حوالے سے بيت الحكمہ نياوران میں خطاب كریں گے ۔
21:15 , 2012 Jun 20
علم و فكر گروپ : ہفتہ ۲۳ جون كو انسانی علوم اور ثقافتی مطالعات تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ اسلامی انسائيكلوپیڈيا كے ممبر "محمد علی لسانی فشاركی" كی جانب سے "تفسير ترتيبی اور موضوعی كے درميان مقايسے" كے عنوان سے خطاب كی ميزبانی كرے گا ۔
21:13 , 2012 Jun 20
علم و فكر گروپ : ہندوستان كےشہر "غازی پور" میں واقع امام بارگاہ حسينی میں امام حسين﴿ع﴾ كے يوم ولادت كے موقع پر امام ﴿ع﴾ كی شخصيت كے مختلف پہلؤوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
09:27 , 2012 Jun 20
ثقافت و ہنر گروپ : ١۹ جون كو بعثت رسول اكرم ﴿ص﴾ كی مناسبت سے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے دفتر میں ايك پروگرام منعقد كيا گيا جس میں ايران كی اقامت نماز كمیٹی كے صدر حجت الاسلام والمسلمين "قرائتی" نے خطاب كيا ہے ۔
09:24 , 2012 Jun 20
ثقافت وہنر گروپ : جرمنی میں ايرانی كلچرل سينٹر كے زير اہتمام نيوز ميگزين كے ١۴۵ واں شمارہ شائع كرديا گيا ہے ۔
07:19 , 2012 Jun 20
ادب و آرٹ گروپ: فكر اسلامی فاونڈيشن كے چئيرمين نے اسپين میں كاسرس يونيورسٹی كے معاصر تاريخ كے استاد سے ملاقات میں عالم اسلام میں حقوق نسواں كے مسئلے كا جائزہ اور مختلف ممالك كی مسلمان خواتين كا حقوق نسواں كے بارے میں نقطہ نظر پر بات چيت كی ہے۔
00:01 , 2012 Jun 20
ادب و آرٹ گروپ: كينیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے عيد مبعث كی مناسبت سے منعقد ہونے والے مقابلے "نبوت سے ولايت تك" كيلئے كينیڈا میں مقيم ايرانيوں كو دعوت نامے ارسال كردئیے ہیں۔
21:54 , 2012 Jun 19
ادب و آرٹ گروپ: عراقی پروفيسر كی "عرفان سے حكومت تك اور تصوف امام خمينی و شہيد صدر كی نگاہ میں" كے عنوان سے عربی میں نئی كتاب دارالفارابی پبلی كيشنز بيروت نے شائع كردی ہے۔
23:45 , 2012 Jun 18
ادب و آرٹ گروپ: جمہوری كريميا كے علاقے "باخچی سرائے" كے خان محل میں اسلامی و قرآنی فن پاروں كی نمائش جاری ہے۔
23:44 , 2012 Jun 18
علم و فكر گروپ : صوبہ سندھ كے شہر "لاڑكانہ" میں اصغریہ آرگنائزیشن كی جانب سے شيعہ شناسی كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:41 , 2012 Jun 17