ادب و آرٹ گروپ: ہندوستان كے شہر نيو دہلی میں عاشقان رسول اكرم "ع" نے عيد مبعث كی مناسبت سے ايرانی كلچرل سنٹر كے كانفرنس ہال میں ايك جشن كی تقريب منعقد كی ۔
10:18 , 2012 Jun 21
ثقافت و ہنر گروپ : ايران كے دارالحكومت تہران كے نواحی شہر "ری" میں ١ كروڑ ١۸۰ ہزار تومان كی لاگت سے تعمير ہونے والی"پيغمبر اسلام" نامی لائبريری كا افتتاح ہو گيا ہے ۔
00:00 , 2012 Jun 21
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی علوم و ثقافت تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ كے صدر نے انقلاب اسلامی كے بعد تفسير كی نگارش كے شعبے میں آنے والی تبديليوں كے بارے میں كہا : مقدماتی علوم میں معيار کی بہتری كے ذريعے اس شعبے میں مزيد تبديلی لائی جاسكتی ہے ۔
00:00 , 2012 Jun 21
سياسی اور سماجی گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے كوركمانڈ نے اسلامی انقلاب اور حضرت ختمی مرتبت ﴿ص﴾ كے انقلاب كے درميان شباہتوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا : ايران كا اسلامی انقلاب آج تاریخ انسانيت میں بعثت پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كا استمرار ہے ۔
23:59 , 2012 Jun 20
آدب وآرٹ گروپ: زمبابوے كے دارالحكومت حرارے میں ايرانی كلچرل سنٹر اور جمہوری اسلامی ايران كی سفارت كے تعاون سے بعثت رسول اكرم '' ص'' كی مناسب سے ايك تقريب كا اہتمام كيا گيا ہے۔
23:27 , 2012 Jun 20
ادب وآرٹ گروپ: معراج رسول اكرم ''ص'' كا واقعہ تاريخ بشريت كا حيرت انگيز ترين واقعہ ہے، اس سلسلے میں ہندوستان كی رياست اترپرديش كے شہر ''لكھنو'' كے ايك تعليمی انسٹی ٹيوٹ میں تقريب كا انعقاد كيا گيا۔
23:24 , 2012 Jun 20
آدب وآرٹ گروپ: فلپائن میں جمہوری اسلامی ايران كے كلچرل سنٹر نے پيامبر اسلام ''ص'' كی بعثت كی مناسبت سے ايك جشن كی تقريب منعقد كی ہے جس میں فلپائنی مسلمانوں كے علاوہ ايرانی طلبا اور جمہوری اسلامی ايران كے سفير آقای محمدی نے بھی شركت كی ہے۔
22:57 , 2012 Jun 20
علم و فكر گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے انتيسویں بين الاقوامی مقابلوں كے ضمن میں "قرآنی تحقيقات" كے عنوان سے چھٹی بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی جائے گی ۔
21:19 , 2012 Jun 20
فكر و علم گروپ : فلسفے كے موضوع پر كريسٹوفر پاٹريج كے قلم سے لكھی گئی كتاب "اديان عالم میں سير" جس كا فارسی ترجمہ "عبد العلی براتی" نے كيا ہے ققنوس پبلشرز كے توسط سے شائع كر دی گئی ہے ۔
21:19 , 2012 Jun 20
علم و فكر گروپ : مستشرقين نے اسلام سے متعلق اپنی تحقيقات میں تاريخ اسلام اور اور سيرت پيغمبر كو قرآن سے جدا كر كے پيش كيا ہے اور مغربی مستشرقين كی جانب سے ان دو مسئلوں كے درميان جدائی معاشرے میں اسلامی تعليمات اور قرآنی احكام كے معطل ہونے كا سبب بنی ہے ۔
21:19 , 2012 Jun 20
فكر و علم گروپ : انسان اگر عقل كی مدد سے ہی تين قسم كے رابطوں (انسان كا اپنے آپ سے ، خدا سے اور مخلوقات سے رابطہ) كی اصلاح كرنا چاہئے تو بہت سارے مقامات پر حيرت زدہ ہو جاتا ، اس بنياد پر بعثت انبياء(ص) كا ہدف مطلوبہ كمال كی طرف انسان كی ہدايت اور عقل انسان كو حيرت و پريشانی سے نجات دلانے ہے ۔
21:18 , 2012 Jun 20
علم و فكر گروپ : حجت الاسلام و المسلمين "حميد پرسانيا" نے اپنی كتاب "مبانی اور برہان صديقين" میں خدا كے وجود كو ثابت كرنے والے تاريخی اور بنيادی ترين دلائل كی وضاحت كی ہے ۔
21:18 , 2012 Jun 20