ادب و آرٹ گروپ : پاكستان كے تاريخی شھر لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر میں امام حسين،امام زين العابدين اور حضرت عباس علیھم السلام كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے ايك جشن كی تقريب كا انعقاد كيا گيا
23:12 , 2012 Jun 28
ادب و آرٹ گروپ: ايران اور روس كے درميان علمی اور ثقافتی تعاون اور فروغ كے لیے ايران و روس ثقافتی روابط فورم نے كام كا آغاز كر ديا ہے۔
21:56 , 2012 Jun 27
ثقافت و ہنر گروپ : وينزويلا میں ايك تقريب كےدوران ايرانی وزير خارجہ كی موجودگی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر كا افتتاح كيا گياہے ۔
21:54 , 2012 Jun 25
علم و فكر گروپ : ہندوستان كے شہر "لكھنؤ" میں واقع اسلامی مركز "الفاطمة" كی جانب سے منعقدہ ايك نشست كےدوران واقعہ كربلا میں سيدہ زينب﴿ع﴾ كے كردار پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
21:42 , 2012 Jun 25
ادب وآرٹ گروپ: گوئٹے يونيورسٹی فرنيكفرٹ كا دين اسلام اور ثقافتی مطالعہ انسٹی ٹيوٹ اس سال موسم گرما كی تعطيلات میں اسلامی فقہ كے عنوان سے خصوصی دورس كا اہتمام كرئے گا۔
21:23 , 2012 Jun 25
ادب وآرٹ گروپ : عاشقان اہل بيت نے امام حسين﴿ع﴾ ، حضرت عباس﴿ع﴾ اور حضرت امام سجاد﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كے موقع پر جشن كی تقريب كا اہتمام كيا ہے ۔
20:47 , 2012 Jun 25
فكر و نظر گروپ: حجۃ الاسلام مہدوی پور نے كہا مكتب حسينی ہمیں تعليم ديتا ہے كہ ايك قوم كی كاميابی صرف اس صورت میں ممكن ہے كہ جب خدا پر ايمان كے ساتھ ساتھ صبر و پائداری ہو۔
23:09 , 2012 Jun 23
فكر و نظر گروپ: بينكاك میں "زندگينامہ حضرت فاطمہ زہراء" كتاب اسلامك كلچرل سنٹر كے تعاون سے ترجمہ اور اشاعت ہوچكی ہے۔
13:02 , 2012 Jun 22
فكر و نظر گروپ: پاكستان كے صوبہ پنجاب كے شہر جھنگ میں ، 3 شعبان كو حضرت امام حسين (ع) كی ولادت كی مناسبت سے سيمينار منعقد كيا جارہا ہے۔
13:02 , 2012 Jun 22
فكر و نظر گروپ: یہ دو روزہ سيمينار كشمير كے شہر "پونج" میں "انوارالعلوم" يونيورسٹی كے تعاون سے 23 اور 24 جون كو منعقد ہو رہا ہے۔
13:01 , 2012 Jun 22
ادب وآرٹ گروپ: نائيجيريا میں ''زاريا'' شہر كے بقية اللہ امام بارگاہ میں ايك اجلاس منعقد ہوا جس میں امام موسی كاظم ''ع'' كی شخصيت كے مختلف پہلووں كا جائزہ ليا گيا۔
17:18 , 2012 Jun 21
ادب و آرٹ گروپ: تركی میں ديانت ٹی وی چينل كی تجرباتی نشريات كا آغاز عيد مبعث كے دن 18 جون كو ہوا ہے۔ ديانت ٹی وی چينل كسی خاص فرقہ، نسل يا زبان كے تعصب كے بغير اسلام كا پيغام دنيا كو پہنچانے كا فريضہ سرانجام دے گا۔
12:02 , 2012 Jun 21