ادب و آرٹ گروپ: عالم بشريت كے نجات دہندہ حضرت مہدی (عج) كی ولادت باسعادت كے موقع پر ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے ۷ جولائی ہفتے كے دن جشن كی تقريب منعقد ہوئی ۔
00:09 , 2012 Jul 08
ثقافتی گروپ: بنگلہ ديش میں امام عصر (عج) كی ولادت باسعادت كے پرمسرت موقع پر اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی مركز میں ايك شاندار جشن منعقد كيا گيا کہ جس میں بنگلہ دیش میں مقیم ایرانیوں سمیت سينكڑوں افراد نے شركت كی۔
22:43 , 2012 Jul 07
ادب و آرٹ گروپ : نيمہ شعبان اور امام مھدی (عج) كی ولادت با سعادت كے موقع پر خرطوم يونيورسٹی كے استادعبد اللہ صالح سفيان كی تحرير كردہ كتاب ( المھدویۃ : جدل الانسان و الانتظار) ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے سوڈان میں شائع كی گئی ہے ۔
22:00 , 2012 Jul 04
ادب و آرٹ گروپ : جمھوری اسلامی ايران كا پہلا كلچرل و يك دونوں ملكوں كے ثقافت كے وزراء كی موجودگی میں ايك خصوصی تقريب میں شروع ھو گيا ہے ۔ یہ تقريب بيروت كے '' قصير'' ھال میں منعقد ھوئی جس میں ثقافتی شخصيات نے شركت كی ھے ۔
21:59 , 2012 Jul 04
ادب و آرٹ گروپ : تركی كے ادارے برائے مذھبی امور كے ڈپٹی سيكرٹری يولٹ آرينج نے فيراٹ (firat) يونيورسٹی میں الھيات ڈيپارٹمنٹ كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا : الھيات ڈيپارٹمنٹ كا قيام ملك میں اسلامی اصولوں كی نشر و اشاعت پر براہ راست اثر ڈالتا ہے ۔
21:58 , 2012 Jul 04
ادب و آرٹ گروپ : نھج البلاغہ جو امام علی (ع) كے خطبات اور كلمات قصار پر مشتمل مجموعہ ہے ۔ تھائی لينڈ كے دار الحكومت بنكاك میں 2 جولائی كو تہائی زبان میں شائع ھوئی ہے ۔
21:54 , 2012 Jul 04
ادب و آرٹ گروپ : منجی عالم بشريت حضرت امام مھدی(ع) كی ولايت با سعادت كی مناسبت سے ہندوستان كے شہروں بمبی اور پونا میں جشن منعقد ہو گئے ۔
00:00 , 2012 Jul 04
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی افكار فاؤنڈيشن كے زير اہتمام عربی مجلے «الوحده» كا تين سو بياليسواں شمارہ شايع كر كے دنيا بھر كے ۱۲۰ ممالك میں پيش كر ديا گيا ۔
23:56 , 2012 Jul 03
ادب و آرٹ گروپ: پاكستان كے شہر كراچی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے حضرت امام حسين، حضرت امام سجاد اور حضرت اباالفضل عباس علیہم السلام كی ولادت باسعادت كے سلسلے میں ايك جشن كی تقريب منعقد ہوئی جس میں كونسل جنرل عبداللہی، ايرانی سفارت كار،ان كی فيمليز اور پاكستان میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی،جشن كی یہ تقريب لائبريری ہال میں منعقد ہوئی ہے ۔
19:41 , 2012 Jul 02
ادب و آرٹ گروپ: حجة الاسلام امامی نے امام حسين﴿ع﴾ كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں اور ان كے عالی مرتبت مقام كے بارے میں كہا: حضرت اباعبداللہ الحسينؑ كی ولادت باسعادت تمام فضائل اور اخلاقی اقدار كی پيدايش ہے۔
19:39 , 2012 Jul 02
ادب و آرٹ گروپ: جمہوریہ كرغزستان كے دارالحكومت ''بشكيك'' میں " علوم ، تعليم و تربيت اور اسلامی نقطہ نظر" كے عنوان سے پہلی قومی كانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں اسلامی نقطہ نظر سے تعليم و تربيت كا جائزہ ليا گيا۔
19:50 , 2012 Jun 29
ادب اور آرٹ گروپ: ہندوستان كی رياست مہاراشٹركے شھر ناسك میں اسلامك يونيورسٹی " جامعة الھدی '' میں داخلے۲۸جون سے شروع ہو چكے ہیں ۔
23:13 , 2012 Jun 28