حج کے موقع پر مسجدالحرام پر ہزاروں قرآن فراہم

IQNA

حج کے موقع پر مسجدالحرام پر ہزاروں قرآن فراہم

14:08 - June 14, 2023
خبر کا کوڈ: 3514466
متولی اور ادارہ امور قرآن مسجدالحرام و مسجدالنبی کے تعاون سے حجاج کے لیے ۳۵ هزار قرآن حرمین میں رکھ دیے گیے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے تواصل کے مطابق بصارت سے محروم افراد کے لیے بریل خط والے خصوصی قرآن کے علاوہ مختلف زبانوں جیسے انگریزی، اردو ارو انڈونیشین میں مختلف قرآنی نسخے دونوں مقدس مساجد میں رکھ دیے گیے ہیں۔

 

ان مساجد میں تفسیر المیسر(تفسیر آسان)، مصحف‌ «الجوامعی»(قرآن خط عثمان طه بڑے خط والے) شایع کردہ  ملک فهد کمپلیکس موجود ہیں.

 

 

مسجدالحرام و مسجدالنبی سے وابستہ قرآن و کتب مرکز اور متولی زائرین کی سہولت کے لیے جدید شیلف اور بڑی تعداد میں قرآن و دیگر مقدس کتب کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

عرضه 35 هزار قرآن در مسجدالحرام به مناسبت حج

 

زایرین بیت اللہ کی بہتر سہولیات کے لیے اور انکی سلامتی برقرار رکھنے کے لیے مسجد النبی اور مسجد الحرام انتظامیہ کی جانب سے مختلف سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔/

 

4147438

نظرات بینندگان
captcha