ایکنا: قرآن کریم عالم ہستی اور خلقت میں نظم و ضبط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انسان کو نظم کی طرف جانے کی بات کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516312 تاریخ اشاعت : 2024/05/02
ایکنا: رھبر معظم نے « قرآن کریم قرائت عشرہ اور طریق الشاطبیه، الدره و طیبةالنشر» کے مولف کو انگھوٹھی تحفے میں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516306 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
ایکنا: اللہ تعالیٰ نے شیطان کے اور لوگوں کے خوف جیسے کسی بھی خوف سے منع کیا ہے اور اپنے آپ سے ڈرنے کا حکم دیا ہے۔ خدا کا خوف انسان کو واحد خالق و مالک کا فرمانبردار بناتا ہے اور اسے ہر قسم کی ذلت و رسوائی سے آزاد کر دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516300 تاریخ اشاعت : 2024/04/30
ایکنا: انیسویں صدی سے متعلق نایاب قرآن ی خطی نسخے جو سلطان عبدالمجید اول کے دور سے ہے ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516296 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
ایکنا: آیت 227 سوره «شعرا» ایک اہل فن اور گمراہ میں فرق کرتے ہوئے چار خصوصیات کو اہم شمار کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516293 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
جامعه المصطفی کے علمی بورڑ کے رکن:
ایکنا: ترکی میں جامعه المصطفی العالمیه کے نمایندے کا کہنا ہے کہ ایکنا سالوں سے قرآن ی سرگرمیوں کے ساتھ ایک عالمی لیول پر قابل اعتماد ادارہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516287 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
ایکنا: رب کی اطاعت سمیت کچھ کام کرنے کے جذبات کو منظم کرنے کے لیے، قرآن پاک خوف اور امید کے جذباتی توازن اور خدا سے متعلق جذبات کو کنٹرول والی عبادات کی تعریف کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516286 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
ایکنا: الازهر کی کاوشوں سے بیس ہزار بچوں کو قرآن ی تعلیمات سے آراستہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516284 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: اداره امور مسجد الحرام و مسجد النبی(ص) نے پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی مدد سے چھ زبانوں میں قرآن پڑھنا ممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516282 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: ٹی وی پر رمضان میں ہر دن ایک پارے کی تلاوت کرنے والے جوان قرآء کو رھبرمعظم نے قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516279 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: ایک وائرل ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ صہیونی اہلکار قرآن ی نسخوں کو آگ لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516277 تاریخ اشاعت : 2024/04/26
ایکنا: ملایشیاء کے چونسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ایران نے نمایندوں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516272 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
ایکنا: سروے مراکز کے مطابق دنیا میں قرآن کریم تیز ترین فروخت ہونے والی کتابوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516271 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
بہت سے جذبات کی جڑ خود اعتمادی کی کمی کا احساس ہے۔ جب انسان اپنی حقیقی برتری کو ناخوشگوار واقعات یا بیرونی عوامل کی وجہ سے نہیں سمجھتا بلکہ اسے ایمان سے جوڑتا ہے تو وہ تمام واقعات میں منفی جذبات کے نتائج سے بھی محفوظ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516270 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
ایکنا: غزہ میں صہیونی بم باری سے تباہ شدہ مسجد کے ملبے سے قرآن ی أوراق جمع کرنے کی ویڈیو کو پذیرایی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516263 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایکنا: قرآن ی تعلیمات کج فھمی اور بے جا جذبات سے بچانے میں موثر واقع ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516257 تاریخ اشاعت : 2024/04/23
ایکنا: الجزایری کی مسجدالحرام میں غزہ کے لوگوں کے لیے تلاوت اور دعا کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516253 تاریخ اشاعت : 2024/04/22
ایکنا: بعض قرآن ی تعلیمات خوف اور زیادہ خوشی کے جذبات کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516246 تاریخ اشاعت : 2024/04/21
مریم حاجعبدالباقی :
ایکنا: یونیورسٹی استاد «سچا وعدہ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرآن دشمن کے ساتھ «فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ» کے رو سے برابر مقابلے کا حکم دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516235 تاریخ اشاعت : 2024/04/18
حجتالاسلام غلامرضا پیوندی:
ایکنا: قرآن کہتا ہے کہ تم خدا کی راہ میں اور مردوں، عورتوں اور مظلوم بچوں کی راہ میں کیوں نہیں لڑتے۔ وہ جو ظالموں کے ہاتھوں کمزور ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516231 تاریخ اشاعت : 2024/04/17