All Stories

IQNA

ویڈیو | قاری «مقدمی» کی تلاوت رھبر شہید کی تقریب میں

ویڈیو | قاری «مقدمی» کی تلاوت رھبر شہید کی تقریب میں

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی، «آقای شهید ایران» تقریب جو مصلی امام خمینی(ره) تهران، میں منعقد ہوئی اس میں سوره مبارکه فجر کی تلاوت کی۔
08:58 , 2026 Jul 16
ورلڈ کپ؛ ملت فلسطین کے دفاع کے لیے اسٹیج

ورلڈ کپ؛ ملت فلسطین کے دفاع کے لیے اسٹیج

ایکنا: ورلڈ کپ 2026 میں فلسطینی پرچموں کی گونج؛ کھلاڑیوں اور شائقین کی بھرپور یکجہتی نے فلسطینی کاز کو عالمی توجہ دلائی۔
08:50 , 2026 Jul 16
عراقی مساجد گرمیوں کا قرآنی کورس؛ قرآنی تربیت کی کاوش

عراقی مساجد گرمیوں کا قرآنی کورس؛ قرآنی تربیت کی کاوش

ایکنا: عراق میں مساجد سے وابستہ قرآنی سمر کورسز؛ ایسی نسل کی تشکیل جس نے معاشرے کی رہنمائی کرنی ہے۔
08:46 , 2026 Jul 16
آیت‌الله «حسینی دشتی» کی خراج اور ترجمه و تفسیر «اَنوار»  کی رونمائی

آیت‌الله «حسینی دشتی» کی خراج اور ترجمه و تفسیر «اَنوار» کی رونمائی

ایکنا: ایکنا کی سترہویں "ظہرِ دلنشین" نشست آیت اللہ سید مصطفیٰ حسینی دشتی کی علمی و قرآنی خدمات کے اعتراف میں منعقد ہوئی، جس میں ان کی نئی ترجمۂ و تفسیرِ قرآن "انوار" کی بھی رونمائی کی گئی۔
08:30 , 2026 Jul 16
رهبر معظم انقلاب کی جانب سے ایران اور عراق کے عوام کا شکریہ

رهبر معظم انقلاب کی جانب سے ایران اور عراق کے عوام کا شکریہ

ایکنا: رہبرِ شہید کے بڑے صاحبزادے نے آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کے لاکھوں عوام کی شرکت ایک بے مثال عوامی بیداری تھی۔
08:23 , 2026 Jul 16
اربعین ہیلتھ کانگریس میں پانچ سو مقالے ارسال

اربعین ہیلتھ کانگریس میں پانچ سو مقالے ارسال

ایکنا: اربعین میں صحت کے چھٹے بین الاقوامی کانگریس کے سیکرٹریٹ کو 500 تحقیقی مقالات موصول ہوئے ہیں، جبکہ موکب منتظمین کی تربیت اور مصنوعی ذہانت کا استعمال اس سال کے اہم موضوعات میں شامل ہیں۔
08:17 , 2026 Jul 16
صبر کا مطلب خاموشی نہیں، دشمنان انسانیت کے خلاف اقدامات جاری رہیں گے

صبر کا مطلب خاموشی نہیں، دشمنان انسانیت کے خلاف اقدامات جاری رہیں گے

ایکنا: شہید رہبر کے بڑے فرزند آیت‌الله سید مصطفی حسینی خامنه‌ای نے کہا کہ قرآن کی تعلیمات کے مطابق صبر کا مقصد راستے پر ثابت قدم رہنا ہے، البتہ عالمی شرپسند عناصر کے خلاف اقدامات جاری رہیں گے۔
17:57 , 2026 Jul 15
انڈونیشیا میں D-8 حلال نمائش اہم معاہدوں کے ساتھ اختتام پذیر

انڈونیشیا میں D-8 حلال نمائش اہم معاہدوں کے ساتھ اختتام پذیر

ایکنا: انڈونیشیا میں منعقد ہونے والی D-8 حلال انڈونیشیا نمائش 2026 درجنوں معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے بعد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔
08:15 , 2026 Jul 15
ریڈیو مصر میں قراء کے انتخاب کا واحد معیار اہلیت اور فنی مہارت ہے

ریڈیو مصر میں قراء کے انتخاب کا واحد معیار اہلیت اور فنی مہارت ہے

ایکنا: مصر کے معروف قاریِ قرآن اور طبیب شیخ احمد نعینہ نے کہا ہے کہ ریڈیو مصر کے لیے قراء کے انتخاب میں کسی قسم کی سفارش، اقربا پروری یا امتیازی سلوک کی گنجائش نہیں، بلکہ صرف اہلیت، فنی مہارت اور تلاوت پر مکمل عبور کو ہی معیار بنایا جاتا ہے۔
08:12 , 2026 Jul 15
یمن میں قرآن اکیڈمی اور مذہبی علوم کے مدرسے کا افتتاح

یمن میں قرآن اکیڈمی اور مذہبی علوم کے مدرسے کا افتتاح

ایکنا: یمن کے صوبہ البیضاء کے شہر رداع میں اتوار کو ایک نئی قرآن اکیڈمی اور دینی علوم کے مدرسے کا افتتاح کیا گیا۔
08:07 , 2026 Jul 15
رھبر شہید نے مزاحمت کی راہ کو حکمتِ عملی کی بنیادوں پر استوار کیا

رھبر شہید نے مزاحمت کی راہ کو حکمتِ عملی کی بنیادوں پر استوار کیا

ایکنا: آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی حکمت عملی کو سراہتے ہویے کہا کہ انہوں نے حق کی سربلندی کے لیے مزاحمت اور استقامت کے راستے کو اسٹریٹجک اصولوں کی بنیاد پر استوار کیا اور میدانِ عمل میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
07:40 , 2026 Jul 15
امریکہ سے تعاون کرنے والوں پر حملہ کریں گے، اردن کے عوام سے کوئی جنگ نہیں- سپاہ پاسداران

امریکہ سے تعاون کرنے والوں پر حملہ کریں گے، اردن کے عوام سے کوئی جنگ نہیں- سپاہ پاسداران

ایکنا: سپاہ پاسداران انقلاب نے اردن کے عوام کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی لڑائی اردن کے عوام سے نہیں بلکہ ان قوتوں سے ہے جو خطے میں امریکی جارحانہ کارروائیوں میں شریک ہیں۔
13:33 , 2026 Jul 14
اسلام فوبیا ایک سیاسی پروجیکٹ ہے

اسلام فوبیا ایک سیاسی پروجیکٹ ہے

ایکنا: اسلاموفوبیا ایک سیاسی اور نسل پرستانہ منصوبہ ہے جو حقوق کو خطرے میں ڈال کر نسل کشی کا سبب بن سکتا ہے۔
07:15 , 2026 Jul 14
انڈونیشیاء میں حلال 2026 نمایش کا اہتمام

انڈونیشیاء میں حلال 2026 نمایش کا اہتمام

ایکنا: جکارتہ میں پہلی بار ڈی-8 ممالک کی حلال ایکسپو 2026 کا آغاز کیا جارہا ہے۔
07:12 , 2026 Jul 14
«محمد» انگلینڈ میں بچوں کا محبوب ترین نام

«محمد» انگلینڈ میں بچوں کا محبوب ترین نام

ایکنا: انگلینڈ اور ویلز میں مسلسل تیسرے سال بھی "محمد" لڑکوں کا مقبول ترین نام قرار دیا گیا۔
07:09 , 2026 Jul 14
10 11 12 13