ٹیگس - قاری مصر

iqna

IQNA

ٹیگس
قاری مصر
ریڈیو قرآن قاہرہ سربراہ؛
ریڈیو قرآن قاہرہ کے سربراہ رضا عبدالسلام نے قاری شیخ مصطفی اسماعیل کو دلوں کے فاتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ انکی تلاوت دیر تک موثر رہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514969    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

تلاوت آیت 227 سوره شعرا کو دنیا اور مصر کے معروف قاری محمدصدیق منشاوی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514812    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا تھران: ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں مصری قرآء قاری محمود شحات انور کی تلاوت سے وجد میں آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514732    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

آیت ۵۹ سوره انعام کی تلاوت مصر کے جوان قاری محمود شحات انور کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514676    تاریخ اشاعت : 2023/07/26

مصری قاری عبدالعزیز عکاشه دنیائے تلاوت میں ایک خاص انداز کے مالک ہے جو تلاوت کے دوران خوبصورتی سے لحن کو یکدم بدل دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514359    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

«اسامه کربلایی» عراق کی خوش آواز قاریوں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے مصری قرآء کی محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514345    تاریخ اشاعت : 2023/05/21

هنر تلاوت/ 17
ایکنا تھران- مصر میں استاد ابوالعینین شعیشع کو «شیخ القراء» کہا جاتا ہے جو سنہری دور کے نامور قرآن کا آخری چہرہ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513438    تاریخ اشاعت : 2022/12/25