ٹیگس - دہلی

iqna

IQNA

ٹیگس
دہلی
مومنین کے ساتھ نمائندہ ولی فقیہ کی بھی شرکت
تہران، ایکنا: دہلی میں جنت البقیع کی تعمیر نو کے لیے دستخطی مہم 26 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514195    تاریخ اشاعت : 2023/04/29

دہلی میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کی سنچری مکمل
ایکنا تھران: دلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں حوزہ علمیہ قم کے 100 سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513955    تاریخ اشاعت : 2023/03/17

موتی مسجد دہلی ، بھارت میں لال قلعہ کے احاطے میں سفید سنگ مرمر کی مسجد ہے۔ نام کا ترجمہ انگریزی میں "Pearl Mosque" میں ہوتا ہے۔ یہ حمام کے مغرب میں اور دیوان خاص کے قریب واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513637    تاریخ اشاعت : 2023/02/11

ایکنا تھران- علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی (JMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ(HASI)کے باہمی تعاون سے ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513292    تاریخ اشاعت : 2022/12/05

ایکنا تھران- ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کے زیر انتظام، اساتید قرآن کی تقویت کے لئے دہلی کے شیعہ مدرسہ جامعۃ الشہید الرابع میں ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513090    تاریخ اشاعت : 2022/11/09

دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر منعقد سیمینار میں پروفیسر عبدالحق کا اظہار خیال
ایکنا تھران- دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر سیمینار کا انعقاد کمیشن کے چیئرمین ذاکر خان کی سر پرستی میں کمیشن کے ہال میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513070    تاریخ اشاعت : 2022/11/07

ایکنا تھران- امام خمینی کی قیادت میں عوامی جدوجہد نے ایک عظیم انقلاب برپا کردیا ، ایران امریکی غلامی سے مکمل طور پر آزاد ہوکر ایک اسلامی جمہوری ملک بن گیا اور اب وہ دنیا بھر کیلئے ایک بے نظیر اور آئیڈیل ملک بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513010    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

مسلم پولیٹیکل اینڈ ویلفیئر آف انڈیا کونسل:
ایکنا تھران- راجدھانی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں منعقدہ ایک سیمینار میں پسماندہ مسلمانوں کی ترقی کی پکار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513009    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

بین الاقوامی گروپ: اسلام میں انسانیت کے احترام اور دوسروں کے حقوق کا خیال ، جیسی تعلیمات کی وجہ سے ڈھائی سو ہندو کا قبول اسلام کا واقعہ
خبر کا کوڈ: 3343019    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ: آٹھ سالہ جنگ کے جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا پروگرام خانہ فرہنگ ایران دھلی نو کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 1455203    تاریخ اشاعت : 2014/09/29