ٹیگس - طویل سفر

iqna

IQNA

ٹیگس
طویل سفر
مونارک (Monarch) نامی تتلی یا شاہ پروانہ معروف اور حیرت انگیز ترین حشرات میں شامل ہے جو بین الاقوامی ایکو سسٹم ادارے کی فہرست میں نایاب ہونے والے تتلیوں میں شامل ہے، یہ تتلی طویل سفر طے کرکے دو مہینے میں پانچ ہزار کیلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے جہاں راستے میں بلند وبالا پہاڑیوں کے اوپر سے گزر کر کینیڈا سے میکسیکو تک جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512369    تاریخ اشاعت : 2022/07/25