علم وفكر گروپ : پاكستان كے شہر ميلكوڈ گنج كی مسجد (امام علی(ع)) میں ايك تربيتی وركشاپ كے دوران اہل بيت(ع) كے چاہنے والوں كی ذمہ داريوں اور فرائض پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
21:11 , 2012 Jul 20
علم و فکر گروپ : ترکی کے شہر دیاربکر میں انجمن صحابہ کی جانب سے (ماہ رمضان ، ماہ قرآن) کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران رمضان کی فضیلت پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
23:37 , 2012 Jul 19
علم و فکر گروپ : ۱۹ جولائی کو ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ کی اسلامی شیعہ یونیورسٹی کے ہال میں اہل بیت(ع) کے اخلاقی فضائل بیان کرنے کے لیے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
23:37 , 2012 Jul 19
ثقافت وہنر گروپ : ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر نے اسپين كے مسلمانوں كے درميان بيرون ملك مقيم ايرانيوں كے ثقافتی ادارے كی جانب سے تيار كیے گئے خصوصی ثقافتی پيكجز تقسيم كیے ہیں ۔
23:19 , 2012 Jul 18
ثقاف و ہنر گروپ : تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سينٹر كی جانب سے اب تك ۱۲۵ كتابوں كا تھائی زبان میں ترجمہ شائع كيا گيا ہے اور ان میں سے بعض نسخے ملك كی يونيورسٹيوں كو تحفہ كے طور پر ديئے گئے ہیں۔
23:18 , 2012 Jul 18
ثقافت وہنر گروپ : حيدر آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر میں گرميوں كی چھٹيوں كے آغاز كے ساتھ ہی طلباء اور طالبات كی شركت كے ہمراہ خطاطی كے ثمر تعليمی كورسز كا آغاز كيا گيا ہے ۔
23:17 , 2012 Jul 18
علم و فکر گروپ : ترکی کے صوبے شانلی اورفا کے شہر سیورک میں (رمضان اور قرآن) کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران ماہ رمضان کے دوران قرأت قرآن کریم کی اہمیت کا جائزہ لیا گیاہے ۔
23:13 , 2012 Jul 18
علم و فکر گروپ : ۱۹ جولائی کو ہندوستانی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں واقع تنظیم المکاتب سے وابستہ جامعۃ الزہرا(ع) کے ہال میں ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر خواتین کے لیے ماہ مبارک کے خصوصی اعمال کو بیان کرنے کے لیے نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
23:11 , 2012 Jul 18
علم و فکر گروپ : ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں ایک سو مقالوں پر مشتمل "غیبت امام زمانہ (عج) اور مرجعیت کا کردار" کے عنوان سے اخصوصی اسلامی اشاعت کا اہتمام کیا گیاہے ۔
23:09 , 2012 Jul 18
ثقافت و ہنر گروپ : الجرائز كی مركزی يونيورسٹی میں ايرانی كلچرل سينٹر كی كوششوں سے منعقدہ ايك كانفرنس كے دوران عربی اور فارسی ادب كے مشتركات كا جائزہ ليا گياہے ۔
23:06 , 2012 Jul 18
علم و فكر گروپ : موريطانیہ كی انجمن المستقبل كی جانب سے دارالحكومت نواكشوط میں اسلامی معارف كا تعليمی كورس جاری ہے ۔
23:05 , 2012 Jul 18
ادب و آرٹ گروپ : جمھوری تاتارستان كے علاقے اليوزان میں مذہبی امور كے ادارے كی طرف سے خواتين كے لئے اسلامی تعليمات كا كورس منعقد ہو رہا ہے ۔
21:57 , 2012 Jul 17