ثقافت و ہنر گروپ : ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے انڈونيشيا كے دار الحكومت جكارتہ میں واقع كتاب بازار «پاسار سنن»(Pasar Senen) میں كتابوں كی فروخت میں غير معمولی طور پر اضافہ ہوا ہے ۔
13:39 , 2012 Jul 26
ثقافت و ہنر گروپ : خانہ فرہنگ ايران راولپنڈی كی جانب سے "آؤ مل كر نماز پڑھیں" اور "حقيقی عزادار" كے عنوان سے دو كتابیں شائع كی گئی ہیں ۔
21:55 , 2012 Jul 25
فكر و علم گروپ : "صداقت كليد بشہت" كے عنوان سے یہ سيمينار ۲۴ جولائی بروز منگل كو ہندوستان كے صوبہ اترپرديش میں واقع شہر لكھنو میں منعقد ہوا ۔
21:54 , 2012 Jul 25
ثقافت و ہنر گروپ : تھائی لينڈ میں ماہانہ اسلامی مجلے "فيملی لائف" كا ۷۲ واں شمارہ تھائی زبان میں شائع كر ديا گيا ہے ۔
23:34 , 2012 Jul 24
ثقافت و ہنر گروپ : رمضان المبارک کے دوران ایرانی کلچرل سینٹر کی جانب سے بوسنی زبان کے مجلے(زنبق) کا خصوصی رمضان شمارہ شائع کیا جائے گا ۔
23:01 , 2012 Jul 21
ثقافت و ہنر گروپ : حجت الاسلام اسدی موحد نے ہرارے میں مسجد آل محمد(ص) كی افتتاحیہ تقريب كے دوران امام خمينی (رہ) كو مسلمانوں كے درميان وحدت اور يكجہتی كا معمار قرار ديتے ہوئے زور ديا ہے كہ مساجد كو مسلمانوں كے درميان وحدت ايجاد كرنے كا ذريعہ ہونا چاہيئے۔
21:00 , 2012 Jul 21
علم و فكر گروپ : ہندوستان كے شہر لكھنؤ میں مؤمل ثقافتی انسٹی ٹيوٹ كی كوششوں سے منعقدہ اسلامی معارف كی تعليمی كلاسوں كا مسلمانوں كی جانب سے بھرپور استقبال كيا گيا ہے ۔
20:59 , 2012 Jul 21
علم و فكر گروپ : ہندوستان كے شہر لكھنؤ میں ماہ رمضان كی مناسبت سے (دين اور مسلمان) كے عنوان سے نشستیں منعقد كی جارہی ہیں ۔
20:58 , 2012 Jul 21
علم و فکر گروپ : کابل کے علاقے بل خشک میں واقع جامع مسجد امام زمان(عج) کی عمومی لائبریری کا افتتاح علما ، ثقافتی شخصیات اور متعدد ارکین پارلیمنٹ کی موجودگی میں کیا گیا ہے ۔
23:27 , 2012 Jul 20
ثقافت و ہنر گروپ : پاكستان شہر لاہور میں مقامی چينل الزہرا(ع) سے ماہ رمضان كے خصوصی پروگراموں كو براہ راست نشر كيا جائے گا۔
23:23 , 2012 Jul 20
فكر گروپ : ممتاز شيعہ مفكر اور وحدت اسلامی كے علمبردار علامہ شيخ عبد الحسين امينی (رہ) كی ۴۲ویں برسی كے موقع پر غدير قومی اجلاس جنوری میں منعقد كيا جائے گا ۔
23:22 , 2012 Jul 20
علم و فكر گروپ : ہندوستان كے شہر لكھنؤ میں واقع تنظيم المكاتب سے وابستہ جامعہ امامیہ میں جامعۃ المصطفی (ع) العالمیۃ كے نمائندہ دفتر اور تنظيم عسكری كی جانب سے منعقدہ مبلغين كے پہلے اجتماع میں دين كی تبليغ و ترويج میں درپيش مشكلات كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
21:13 , 2012 Jul 20