زائرین مسجدالنبی(ص) کے زائرین کی خدمات کی کاوش

IQNA

زائرین مسجدالنبی(ص) کے زائرین کی خدمات کی کاوش

5:52 - December 06, 2023
خبر کا کوڈ: 3515428
ایکنا ریاض: سعودی حکام کے مطابق زائرین کی سہولت کے لیے مختلف خدمات کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی  الوطن،کے مطابق مسجد النبی انتظامیہ کے مطابق جدید خدمات اور سہولت کو« زائرین کی خدمت، خدام کے لیے فخر» کا نام دیا گیا ہے۔

اس مھم یا کاوش کو مسجد النبی میں اجرا کیا جارہا ہے تاکہ زائرین کو زیادہ سہولیات فراہم کیا جاسکے اور وہ سکون سے عبادت کرسکے۔

 

حرمین کے أمور کے سربراہ عبدالرحمن السدیس نے اس مہم کے حوالے سے کہا: مسجد النبی کے زائرین کی خدمت خدام کے لیے باعث افتخار ہے اور خدام اس خدمت کو نیک جذبات کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ کہ اس مہم کا مقصد خدام کی خدمت اور قابل افتخار امر کے عنوان سے مذہبی تجربے کو عام کرنا اور مثبت پیغام پیش کرنا ہے۔

 

ابتکار تازه حرمین شریفین برای ارتقای خدمات‌رسانی دینی به زائران/اماده

حرمین کے متولی نے تمام خدام سے کہا ہے کہ وہ اس کاوش کو جاری رکھیں۔

 

ابتکار تازه حرمین شریفین برای ارتقای خدمات‌رسانی دینی به زائران/اماده

 

مذہبی أمور کے انچارج کی جانب سے زائرین میں علامتی تحایف کی تقیسم کے ساتھ اس مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔/

 

ابتکار تازه حرمین شریفین برای ارتقای خدمات‌رسانی دینی به زائران/اماده

۔

4185996

نظرات بینندگان
captcha