انڈیا میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» کا انعقاد

IQNA

انڈیا میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» کا انعقاد

7:32 - September 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3514920
ایکنا انڈیا: کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- آستانہ امام حسین کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اکتیسویں بین الاقوامی «یوم حسین(ع)»  کانفرنس انڈیا کے شهر بنگلور میں مختلف مذاہب کے لوگوں کی شرکت کے ساتھ «تنوع و وحدت»  کے موٹو کے ساتھ منعقد کی گئی۔

آستانہ حسینی کے نمایندے سعدالدین البنا، کا کہنا تھا: اکتیسویں بین الاقوامی یوم حسین(ع) معروف شخصیت حاج آغا سلطان کی زیرنگرانی منعقد کی گیی ہے.

 

انکا کہنا تھا: مذکورہ کانفرنس اس سال بقائے باہمی کے نعرے کے ساتھ منعقد ہوئی اور ہم دنیا کے حکام سے چاہتے ہیں کہ وہ تعصب چھوڑ کر لوگوں کے ساتھ رویہ رکھیں۔

 

برگزاری کنفرانس «روز حسین(ع)» با حضور پیروان ادیان و مذاهب مختلف در هند

سعد البنا کے مطابق کربلا میں فوج امام میں مسلمانوں کے علاوہ عیسائیوں، بچوں، خؤاتین، بزرگ سب شریک تھیں۔

انکا کہنا تھا کہ عراق میں بھی شیعہ مرجعیت کے ایک فتوے پر عمل نے عراق سے داعش کا صفایا کردیا ۔

 

برگزاری کنفرانس «روز حسین(ع)» با حضور پیروان ادیان و مذاهب مختلف در هند

البنا کے مطابق مختلف مذاہب کے دانشوروں نے اس کانفرنس میں عشق امام مظلوم میں وحدت کو سراہا اور اس کو عالمگیر کرنے پر زور دیا۔

اس کانفرنس میں آستانہ حسینی کے پرچم کو لہرایا گیا اور آستانے کی جانب سے حاضرین میں تبرکات تقسیم کیے گیے۔/

 

برگزاری کنفرانس «روز حسین(ع)» با حضور پیروان ادیان و مذاهب مختلف در هند

 

4167595

نظرات بینندگان
captcha