کربلا میں امام حسین(ع) میوزیم کو گولڈن قرآن کا تحفہ+ فیلم

IQNA

کربلا میں امام حسین(ع) میوزیم کو گولڈن قرآن کا تحفہ+ فیلم

9:18 - May 22, 2023
خبر کا کوڈ: 3514350
ایکنا تھران: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق حرم کے میوزیم کو سونے کے پانی سے مزین قرآن مجید کا تحفہ ملا ہے۔

ایکنا نیوز-خبررساں ادارے نون کے مطابق کربلا میں حرم امام حسین(ع) کو سونے، ہیرے، چاندی جیسے عناصر سے مزین شدہ ایک قران ایک عاشق اهل بیت(ع) کی جانب تحفے میں پیش کیا گیا ہے۔

 

میوزیم کے سربراہ غسان الشهرستانی، کا کہنا تھا: گرانقدر تحفہ حرم امام حسین(ع) کو پیش کیا گیا ہے جسمیں خالص سونے کے علاوہ چاندی اور کاپر کے صفحات کے ساتھ اس کو چاندی اور ہیرے سے مزین کیا گیا ہے۔

 

 

انکا کہنا تھا: اس قرآنی نسخے میں کام میں لائے گیے سونے کی مقدار چار کیلو گرام تک ہے اور قرآن کو خط عثمان طہ سے خطاطی کی گیی ہے جس کو حرم کے متولی شیخ عبدالمهدی الکربلائی کو پیش کیا گیا اور اس کے بعد اس کو میوزیم میں رکھا گیا ہے۔/

 

گولڈن قرآن کی ویڈیو:

ویڈیو کا کوڈ

 

4141958

 

4141958

نظرات بینندگان
captcha