حج رمضان پررمی جمرات؛«وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» بیشک ہم کامیاب ہوئے

IQNA

عالمی قدس ڈے پر ایکنا رپورٹ؛

حج رمضان پررمی جمرات؛«وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» بیشک ہم کامیاب ہوئے

10:04 - April 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3514111
دیگر اسلامی ممالک کی طرح تھران کے روزداروں نے عالمی قدس ڈے پر فلسطینیوں اور قبلہ اول کی حمایت میں مظاہرے کیے۔

ایکنا نیوز کے مطابق رمضان المبارک کے آخری جمعے پر عالمی قدس ڈے پر بانی انقلاب حضرت امام خمینی (ره) کے فرمان پر «فلسطین محور وحدت جهان اسلام؛ قدس آزادی کے قریب» کے عنوان سے تھران میں مظاہرے کیے گیے۔

تھران کے لاکھوں روزہ داروں اہل ایمان نے قدس شریف کی آزادی دفاع فلسطین کے حوالے سے مرکزی جمعہ تھران یونیورسٹی کی سمت مختلف شہروں سے ریلی نکال کر وہاں پہنچے جہاں راستے میں وہ فلسطین کے دفاع اور صہیونی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے۔

 

رمی جمرات در حج رمضان؛ «وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» که ما پیروزیم

راستوں میں چار ہزار فوٹوگرافرز اور صحافی اس ریلی کو کوریج دینے تھران میں موجود تھے۔

 

ریلی کے اختتام پر دن کے دو بجے ایک مشترکہ بیانیہ جاری کیا گیا جسمیں عالمی برادری کی صہیونی مظالم پر خاموشی کی شدید مذمت کی گیی اور کہا گیا کہ عالمی برادری اس بچہ کش رژیم  کو اقوام متحدہ سے خارج کرکے اس کے خلاف کارروائی کریں۔

 

رمی جمرات در حج رمضان؛ «وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» که ما پیروزیم

 

بیانیے میں تاکید کی گیی کہ ایران کے انقلابی عوام بانی انقلاب حضرت امام خمینی کے فرمان پر اس جلوس میں ہمیشہ شرکت کرتے رہیں گے جب تک فلسطینیوں کو انکے حقوق نہیں ملتے۔/

 

4133814

نظرات بینندگان
captcha