ایکنا نیوز- محرم الحرام اور ایام عزاء کی مناسبت سے «عاشورا؛ ایثار اور شہادت اور امت کی وحدت کا مظہر» کے عنوان سے نمایش منعقد کی گئی جو تین تک جاری رہی۔
نمایش کا اہتمام شہید فاونڈیشن اور شہداء فیملیز کے تعاون سے کیا گیا تھا ۔
اس نمایش میں شھداء کربلاء کے حوالے سے تصاویر ، عاشورا۔ نماز ظھرین روز عاشور اور کابل کے شہداء کی تصویریں شامل تھیں۔ نمایش کو عوامی سطح پر سراہا جارہا ہے۔