فكر گروپ: اسلامی ادارہ برائے ثقافت و روابط كے سربراہ نے كہا كافرانہ سوچ كا پہلا مرحلہ شيعہ اور اہل سنت كے درميان دشمنی اور دوسرا مرحلہ شيعہ شيعہ كے ساتھ اور سنی سنی كے ساتھ دشمنی پيدا كرے گا۔
20:48 , 2012 Dec 09
فكر گروپ: سوڈان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے اتاشی نے كہا: اسلامی جمہوریہ ايران كا ولايت فقیہی نظام تمام اسلامی ممالك كيلئے نمونہ بن سكتا ہے۔
20:47 , 2012 Dec 09
فكر گروپ: 15 دسمبر كو "اسلام میں عدالت" كے عنوان سے تہران يونيورسٹی میں نشست منعقد ہورہی ہے جس میں 25 ملكی اور 16 غير ملكی آرٹيكل پيش كئے جائیں گے۔
20:47 , 2012 Dec 09
ادب گروپ: اس كتاب میں "دنيا میں 500 موثر مسلمان " كہ جو عمان كے رائل اسلامك اسٹراٹجيك تحقيقاتی سنٹر كے ذريعے اشاعت ہوگی، امريكا میں موجود مسلمان علماء كرام كی سرگرميوں كو ذكر كيا گيا ہے۔
18:15 , 2012 Dec 04
فكر گروپ: ہندوستان كے صوبہ اتراپرديش كے شہر لكھنو كے علاقہ كاكوری میں اس اسلامی يونيورسٹی كا افتتاح كيا گيا۔
18:15 , 2012 Dec 04
فكر و نظر گروپ: حضرت امام حسين﴿ع﴾ كی شہادت اور ماہ محرم كی مناسبت سے شہر قم سے دو خواہران تبليغ كيلئے كابل كے علاقہ چار قلعہ كی مسجد محمدیہ میں اپنی سرگرمياں پيش كررہی ہیں۔
18:14 , 2012 Dec 04
فكر و نظر گروپ: ايم كيو ايم كراچی شعبہ خواتين كی سربراہ شہر بانو نے گذشتہ روز خطاب كرتے ہوئے كہا قيام عاشورا اخلاقی، سماجی، انفرادی، سياسی اور ثقافتی اعتبار سے ہر انسان كيلئے بہترين نمونہ ہے۔
19:13 , 2012 Dec 03
ادب گروپ: محرم كے ايام كی مناسبت سے اسلام آباد میں ايرانی قونصلگری كے تعاون سے عاشورا كے موضوع پر مشاعرہ منعقد كيا گيا۔
19:13 , 2012 Dec 03
ادب گروپ: ممبئی میں خانہ فرھنگ ايران كے تعاون سے كتاب "كربلا سے مدينہ تك" كا ہندی زبان میں ترجمہ اور اشاعت ہوچكی ہے۔
19:13 , 2012 Dec 03
فكر گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے قونصلر نے فلسفہ كے موضوع پر دو روزہ سيمينار سے خطاب كيا۔
18:35 , 2012 Nov 17
فکر گروپ : پیغمبر اسلام﴿ص﴾ مقام عصمت میں حضرت عیسی ﴿ع﴾ اور حضرت موسی﴿ع﴾ بلکہ تمام انبیاء﴿ع﴾ سے اونچے مرتبے پر فائز تھے اور جو لوگ مکمل طور پر جنسی مسائل اور گناہوں سے آلودہ ہو چکے ہیں ایک بے قیمت فلم کے ذریعے عفت و عصمت کے عظیم علمبردار کی شخصیت کو داغدار کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
23:44 , 2012 Sep 21
فکر گروپ : ادارہ حج وزیارات کی جانب سے کتاب "جس طرح میں نے صحابہ کو پہچانا" میں پیش کیے گئے غیر منطقی۵۰ شبہات کے جواب پر مشتمل سید محمد نجفی یزدی کی کتاب "نور ہدایت" کو شائع کیا گیا ہے ۔
23:43 , 2012 Sep 21