بین الاقوامی گروپ: پانچویں اسلامی فلم بازار کی افتتاحی تقریب میں حسن روحانی کی شرکت
07:32 , 2014 May 26
بین الاقوامی گروپ : ھندی زبان میں ترجمہ شدہ دیوان خانہ فرہنگ ایران دہلی کے تعاون سے شائع ہوگا۔
17:21 , 2014 May 02
بین الاقوامی گروپ: آیات دو کے عنوان سے قاہرہ میں خوبصورت قرآنی خطاطی نما ئش جاری ہے۔
07:28 , 2014 Apr 23
بین الاقوامی گروپ:علامہ محمد اقبال نے اپنے اشعار کے ذریعے مسلم امہ کو خواب غفلت سے جاگنے کا پیغام دیا اور فلسفہ خودی کو اجاگر کیا مگر مغربی مفکرین کو یہ ایک آنکھ نہ بھایا۔
09:55 , 2014 Apr 21
بین الاقوامی گروپ : ۔رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مقابلے سیڈنی اور ملبرن میں منعقد ہوں گے.
09:35 , 2014 Apr 20
بین الاقوامی گروپ: حرم مولا امام حسین(ع) میں سیمینار " قرآن مجید،عالمی پیغام رسانی ،انسانی نقطہ نگاہ" کے موضوع پر۳۰ اگست کو منعقد ہوگا ۔
15:58 , 2014 Apr 19
بین الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کویٹہ میں مقیم ایرانی قونصل جنرل نے خانہ فرہنگ کے ڈایریکٹر کو ذمہ داری سونپ دی
15:49 , 2014 Apr 19
بین الاقوامی گروپ: شفقنا-روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بھرپور تبلیغات کے باوجود،فلم نوح بہت کم لوگوں نے دیکھنا پسند کیا
15:39 , 2014 Apr 19
بین الاقوامی گروپ:ذرا سوچیں اس انسان کی خوش قسمتی کا جوگذشتہ 25 سال سے مسجد نبوی کو خطاطی سے آراستہ کرنے میں مگن ہے۔
23:01 , 2014 Apr 18
ادب و آرٹ گروپ : یہ لائبریری مسجد نبوی(ص) کے مغربی حصے میں واقع ہے جبکہ لائبریری کے حکام مذہبی تعصب کی وجہ سے عالم اسلام میں شیعوں کی ایک بہت بڑی کے باوجود اس مذہب کو نظرانداز بلکہ ایک گمراہ مذہب قرار دیتے ہیں ۔
23:53 , 2014 Mar 17
ادب و آرٹ گروپ : کرغزستان "بیشکک ؛ ۲۰۱۴ میں عالم اسلام کا ثقافتی مرکز" منصوبے کے حوالے سے ۵ ماہ تک مختلف ثقافتی اور اسلامی پروگراموں کی میزبانی کرے گا ۔
23:56 , 2014 Mar 15
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شہر "الاحساء" کی شیعہ جامع مسجد "آل الرسول(ص)" کے امام جماعت "سید ہاشم سلمان" نے عالم اسلام کے درمیان تعاون اور یکجہتی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا : مذہبی اور قومی تعصب سے دوری اور وحدت کا قیام صرف پر امن بقائے باہمی کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔
23:53 , 2014 Feb 16