ثقافت و ہنر گروپ : پاكستان كے شہر لاہور میں "بی بی پاكدامن" كے نام سے مشہور حضرت رقیہ بنت علی﴿ع﴾ كی بركت اور اسلام كی ترويج و تبليغ کے لیے ان کی مسلسل كوششوں كے نتيجے میں اس شہر كے اكثر لوگوں نے اسلام قبول كيا تھا ۔
23:54 , 2012 May 05
فكر و نظر گروپ: حضرت فاطمہ(س) كی سيرت اور شخصيت كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ لينے كيلئے 12 مئی 2012ء كو سالانہ فاطمہ شناسی اجلاس منہاج الحسين انسٹی ٹيوٹ كے زير اہتمام منعقد ہورہا ہے۔
23:53 , 2012 May 05
فكر و علم گروپ : ۲١ مئی كوتھائی لينڈ كے دار الحكومت بينكاك میں واقع ہوٹل "اس سی پارك" میں ايك نشست كے دوران بين الاقوامی تبديليوں میں خواتين كے كردار اور تٲثير كا جائزہ ليا جائے گا ۔
23:53 , 2012 May 05
علم و فكر گروپ : ١۲ مئ كو لاہور كے منہاج الحسين﴿ع﴾ اسلامی سينٹر میں "فاطمہ﴿ع﴾ شناسی" كے عنوان سے ايك نشست كے دوران حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كی سيرت اور زندگی كے مختلف پہلؤوں كا جائزہ ليا جائے گا ۔
23:53 , 2012 May 05
علم و فكر گروپ : ۳۰ اپريل كو يوكرائن كے دارالحكومت "كيف" میں "تصوف : ائیڈيالوجی، طريقہ كار ، ادارے ، روايات اور جدت پسندی" كے عنوان سے بين الاقوامی تصوف سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:51 , 2012 May 05
علم و فكر گروپ : ۳ مئی كو جمہوری چواشستان كے شہر "بیٹيريوسك" میں اسلام كے ثقافتی مبانی پر مشتمل مقابلوں كا انعقاد كيا گياہے ۔
23:51 , 2012 May 05
فكر و علم گروپ : محمد رضا قزلسفلی نے خيال ظاہر كيا ہے كہ اللہ تبارك و تعالی نے اپنے انبياء ﴿ع﴾ اور اولياء كو تعليم اور تعلم كی صلاحيت عطا فرمائی ہے تاكہ انسان كو اس كی فطرت كی جانب رہنمائی اور جہالت كے ساتھ مقابلے كے ذريعے ہدايت كا راستہ دكھا سکیں ۔
23:51 , 2012 May 05
ثقافت و ہنر گروپ : ازبكستان میں اسلامی جمہوری ايران كے كلچرل سينٹر كی جانب سے "سينا" مجلے كا ۴۳ اور ۴۴ واں شمارہ فارسی اور ازبك زبان میں منتشر كر ديا گيا ہے ۔
23:50 , 2012 May 05
فكر و نظر گروپ: زمبابوے كے دارالحكومت ہرارے میں حضرت زہراء (س) كی ولادت باسعادت كے موقع پر ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے اسلام اور عيسائيت كے نقطہ نظر میں عورت كا معاشرتی كردار كانفرنس منعقد ہوگی۔
23:40 , 2012 May 05
فكر و نظر گروپ: المصطفی انٹر نيشنل يونيورسٹی كے چانسلر نے مدارس دينیہ كی خصوصيات كو استقلال، آزادی، جابر حكومتوں كے مقابل دليرانہ موقف كمزور اور مظلوم لوگوں كے ساتھ تحريكوں كی علرينداری اور باكردار قيادت كی تربيت كو قرار ديا ہے۔
23:37 , 2012 May 05
علم و فكر گروپ : ۷مئی كو اترپرديش كی اسلامی يونيورسٹی "علی گڑھ" كے شعبہ اسلامی مطالعات میں ايك نشست كے دوران مستشرقين كی جانب سے اسلام پركیے گئے اشكالات اور سوالات كا جواب ديا جائے گا۔
23:56 , 2012 May 04
علم و فكر گروپ : ۲ مئی كو ہندوستان كی رياست "اترپرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں ايك نشست كے دوران قرآنی تعليم كے حصول اور اس آسمانی صحيفے كی تعليمات اور پيغامات كی پيروی كی اہميت اور ضرورت پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
23:56 , 2012 May 04