ثقافت و ہنر گروپ : فارسی زبان كی تعليم ازبك عوام كی ثقافت ، تاريخ اور ادب كی شناخت اور دو قوموں كے درميان مشتركہ ثقافتی اور تہذيبی اقدار كو بيان كرنے كا مہم ترين ذريعہ شمار ہوتا ہے ۔
14:31 , 2012 May 14
علم و فكر گروپ :كل١۴مئی ، كو اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے دفتر میں "معاشرے میں اخلاقی اقداركی ترويج میں دين كا كردار " كے عنوان سے دينی گفتگو پر مشتمل نشست كا انعقاد كيا جائے گا ۔
12:05 , 2012 May 14
ادب و آرٹ گروپ : جرمنی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر نے اپنے "نيوزبلیٹن" ميگزين كا ١۴١واں شمارہ شائع كر ديا ہے ۔
12:04 , 2012 May 14
ادب و آرٹ گروپ : ۸ جون كو تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں اسلامی كتابوں اور ادب كی پانچویں نمائش كا انعقاد كيا جائے گا۔
12:04 , 2012 May 14
ادب و آرٹ گروپ : كينیڈا كے شہر "اوٹاوا" میں رسول اسلام﴿ص﴾ كی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كے موقع پر "جشن كوثر" كے عنوان سے خصوصی پروگراموں كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:49 , 2012 May 13
علم و فكر گروپ : ١۲ مئی كو تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں قومی سطح پر آئمہ مساجد كے لیے جاری دينی مہارتوں كا گریجویٹ کورس اختتام پزیر ہو گیا ہے ۔
23:47 , 2012 May 13
آرٹ و فن گروپ: سربيا كے دارالحكومت بلغراد میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے ٹيچرز كيلئے فارسی زبان كی تعليم كيلئے خصوصی كورس كا آغاز ہوگيا ہے۔
22:36 , 2012 May 13
فكر و نظر گروپ: پاكستان كے شہر لاہور میں حضرت زہراء﴿س﴾ كی ولادت كی مناسبت سے ايرانی كلچرل سنٹر نے ايك سيمينار منعقد ہوگا جس كا عنوان اسلام میں عورت كا مقام اور معاشرے میں اس كا كردار ہے۔
22:35 , 2012 May 13
سياسی اور سماجی گروپ : ۹ مئی كو اسلام كے بارے میں تحقيق كے لیے ايران كا دورہ كرنے والے برازيلی سياح" جامر فيليو" نے دورے كے دوران دين اسلام میں مكتب تشيع كی حقانيت كے بارے میں ضروری معلومات حاصل كرنے كے بعد اسلام قبول كرليا ہے ۔
13:21 , 2012 May 13
علم وفكر گروپ : ۱۱ اور ۱۲ مئی كو ہندوستانی رياست "اترپرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں حضرت فاطمہ زہرا(ع) كی ولادت باسعادت كے موقع پر ان كے اخلاقی فضائل اور شخصيت كے مختلف پہلؤوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
13:21 , 2012 May 13
ادب و آرٹ گروپ : انڈونيشيا میں كتاب "شيعہ ؛ فرقہ واریت پھيلانے اور صحابہ و زوجات نبی ﴿ص﴾كی توہين كرنے والے" كی اشاعت كے ذريعے شیعوں كے خلاف سوچی سمجھی شازش كی گئی ہے ۔
22:14 , 2012 May 12
آرٹ و فن گروپ: دوسرے ممالك میں ثقافتی فيسٹيول كے ذریہ انقلاب اسلامی كے نظريات كو بيان كيا جاسكتا ہے اور اس سے مغربی دنيا كی سازشوں كو شكست دی جاسكتی ہے۔
18:34 , 2012 May 12