ثقافت و ہنر گروپ : انڈونيشيا كے شہر "سورابايا " كی ٹيلی كام كمپنی كی جانب سے عوام الناس كے لیے انٹرنیٹ كے ذريعے "فقہ رمضان" نامی تعليمی كورس منعقد كيا جائے گا ۔
18:50 , 2012 Jul 15
علم و فكر گروپ : ہندوستان كے شہر لكھنؤ میں "موسی رضا يوسفی" كے توسط سے آيت اللہ خويی كی كتاب "كردار كی رہنمائی" كا عربی سے اردو ترجمہ شائع كرديا گيا ہے ۔
18:50 , 2012 Jul 15
ثقافت و ہنر گروپ : سارايوو میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر كی مشاركت كے ساتھ ايران – بوسنيا دوستی فيسٹيول نے اپنے كام كا آغاز كرديا ہے ۔
18:50 , 2012 Jul 15
ثقافت و ہنر گروپ : الفرڈ كاواناق كی قلم سے لكھی گئی كتاب "پرانے زمانے سے آج تك ايران كا سفر" كی تقريب رونمائی سو سے زيادہ اساتيد، ايران شناسوں اور طلبا كی شركت كے ہمراہ (دوياخہ) پبلشرزكے مركز میں منعقد كی گئی ہے ۔
23:56 , 2012 Jul 14
ثقافت و ہنر گروپ : سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے سے وابستہ كلچرل سينٹر میں فارسی ادب اور زبان كے ۸۸ویں تعليمی كورس كا آغاز كيا گياہے ۔
23:54 , 2012 Jul 14
ثقافت و ہنر گروپ : «نامير كارا خليلوويچ» نے ايرانی قونصلیٹ كی جديد سرگرميوں كو سراہتے ہوئے كہا : اسلامی جمہوریہ ايران بوسنيا كی ملت كو مفيد ثقافتی پروگراموں كی پيشكش اور ان پر عمل درآمد كے حوالے سے شايستہ ترين ملك ہے ۔
23:44 , 2012 Jul 14
ثقافت و ہنر گروپ : قرقيزستان كے وزير برائے ثقافت و سياحت نے ايران میں تيار كیے جانے والے ڈراموں اور فلموں كو اخلاقی اعتبار سے غنی قرار ديتے ہوئے قرقيزستان ٹيلی وژن كے لیے اس طرح كے پروگرام تيار كرنے كے لیے تعاون كی درخواست كی ہے ۔
23:43 , 2012 Jul 14
ادب و آرٹ گروپ : ايرانی كلچرل سنٹر نے بوسينا میں مسلمانوں كے قتل عام كی برسی كے موقع پر رسالہ حقوق امام سجاد (ع) كو بوسينائی زبان میں ترجمہ كر كے شائع كيا ہے ۔
20:51 , 2012 Jul 14
ادب و آرٹ گروپ : ہندوستان كی رياست اترپرديش كے شھر لكھنو میں القرآن انسٹی ٹيوٹ كی طرف سے ايك كانفرنس منعقد كی ہے جس كا موضوع "قرآنی نگاہ میں سماجی بحران پر قابو پائے كی حكمت عملی" تھا ۔
20:49 , 2012 Jul 14
ادب و آرٹ گروپ : ہندوستان كی رياست اترپريش كے شھر لكھنو میں آج 14 جولائی كو شيعہ اسلامك يونيورسٹی میں ايك اجلاس منعقد ہوا جس میں حضرت زينب كبری سلام اللہ علیھا كی سيرت اور اخلاقی فضائل كو بيان كيا گيا ۔
20:34 , 2012 Jul 14
ثقافت و ہنر گروپ : ۱۳ جولائی كو ماہ مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے تھائی لينڈ میں قائم اسلامی مركز نے دارالحکومت بينكاك كی مركزی شارع "رام كام ہنگ" میں اسلامی ملبوسات کی نمائش كا افتتاح كيا ہے ۔
00:00 , 2012 Jul 14
ثقافت و ہنر گروپ : تھائی لينڈ میں مقيم مسلمانون كے ايك گروپ كی جانب سے ماہ مبارك رمضان كی آمد كے موقع پر آئندہ چند روز میں ریڈيو رمضان كا افتتاح كيا جائے گا۔
23:59 , 2012 Jul 13