فکر گروپ : امام صادق (ع) کا شیعوں کے درمیان اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب کا بہترین نمونہ قرار دیا جا سکتا ہے ، جو اہل سنت کے مختلف فرقوں کے ساتھ مکمل ثقافتی اور فکری تعلقات کی وجہ سے تمام اہل سنت کے مورد تائید اور توجہ رہے ہیں ۔
23:49 , 2012 Sep 03
فکر گروپ : امام صادق (ع) تعلیمی اور تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے فرج اللہ فرج الہی کے زیر نگرانی شائع ہونے والے ماہانہ مجلے "مکتب اسلام سے کچھ درس" کا چھٹا شمارہ شائع کر دیا گیا ہے ۔
23:49 , 2012 Sep 03
فکر گروپ : عارف خلیل ابو عید کے قلم سے لکھی گئی کتاب "اسلامی فقہ میں بین الاقوامی تعلقات" کو امام صادق(ع) یونیورسٹٰی کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔
23:49 , 2012 Sep 03
فكر گروپ : اللہ تبارك و تعالی نے اپنے رسول (ص) اورائمہ معصومين (ع) كو اپنی كتاب كی تفسير كے لیے منتخب كيا ہے اور یہ مطلب عقلی ، قرآنی اور روائی دليلوں كے ذريعے قابل اثبات ہے جن میں امامت كو ثابت كرنے والی روايتين بالخصوص حديث ثقلين كا نام قابل ذكر ہے جس میں پيغمبر ختمی مرتبت (ص) نے اپنی امت كو قرآنی كريم كے ساتھ ساتھ اہل بيت (ع) كی طرف رجوع كرنے كی تاكيد كی ہے ۔
23:55 , 2012 Sep 01
فکر گروپ : ایسے انسان جن کی قوت ادارک بہت محدود ہوتی ہے ، جب کسی غیر عادی چیز کا مشاہدہ کرتے ہیں تو اس کو ایک افسانے کی صورت میں پیش کرتے ہیں اور خدائی کی حد تک بڑھا دیتے ہیں اسی طرح تاریخ تشیع میں بھی غالیوں نے سر اٹھایا ہے جو ائمہ اطہار(ع) بالخصوص امام صادق(ع) کی باعظمت خصوصیات کا مشاہدہ کرتے ہی شبہات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
23:54 , 2012 Sep 01
فکر گروپ : طلباء کی اسلامی معارف و علوم فاؤنڈیشن "زندگی اور رضوی معارف" کے عنوان سے ورکشاپ منعقد کرے گی اسی لیے اس ورکشاپ کے تعلیمی کتابچوں کی تدوین کے لیے محققین سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے ۔
23:54 , 2012 Sep 01
فکر گروپ : حسین پرکان کے قلم سے لکھی گئی کتاب "اسلامی متون کی نظر سے اداروں میں تخلیقی صلاحیتوں کی پرورش" بی اے اور ایم اے سطح کے طلباء کے لیے شعبہ انتظام میں ایک ماخذ کے عنوان سے حوزہ اور یونیورسٹی کے تحقیقاتی سینٹر کی کوششوں سے شائع کی گئی ہے ۔
23:54 , 2012 Sep 01
نونہال و نوجوان گروپ : مرکز فرہنگ و معارف قرآن کے سربراہ نے سلسلہ وار انسائیکلو پیڈیاز میں سے دائرۃ المعارف قرآنی کی دوسری جلد کے پایہ تکمیل تک پہنچنے کی خبر دی اور کہا : یہ جلد حالیہ برس کے اختتام تک شائع کر دی جائے گی ۔
23:54 , 2012 Aug 21
فکر گروپ : آیت اللہ العظمی سبحانی ، علی ربانی گلپایگانی اور عبد الرحیم سلیمانی بھبھانی کے زیر نگرانی "اسلامی کلام" کے ۸۱ ویں شمارے کو شائع کیا گیا ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 21
فکر گروپ : شیطانی فرقے کے بانی "انٹون لاوی" کو سی آی اے اور رونلڈ ریگن کی مکمل حمایت حاصل تھی جس وجہ سے وہ "شیطانی کلیسا" کے قیام میں کامیاب ہوا تھا ؛ "شیطانی انجیل" ان ماڈرن شیطان پرستوں کی مہم اور مقدس ترین کتاب ہے جس میں اللہ اور اس کے نبی عیسی (ع) کی بہت زیادہ توہین کی گئی ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 21
فکر گروپ : معصومین کی تفسیری سیرت ، ان کی جانب سے اصحاب اور سائلین کے سوالوں کا جواب دیئے جانا اور قواعد کو وضع کرنا قرآن کی تفسیر کے بارے میں فہم قرآن اور علمی اجتہاد پر معصومین (ع) کی تاکید کو نمایاں کرتی ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 21
فكر گروپ : امير كبير يونيورسٹی كے شعبہ مطالعات علم دين سے وابستہ ويب سائیٹ "جامع علم دين ويب سائیٹ" كا افتتاح امام رضا (ع) كی ولادت با سعادت كے موقع پر كيا جائے گا ۔
23:54 , 2012 Aug 20