بين الاقوامی گروپ : حماس كے برجستہ ركن نے عرب ممالك كے مسئلہ فلسطين پر مثبت اثرات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا : امسال يوم قدس گزشتہ سالوں كی نسبت مختلف ہو گا اور صیہونی حكومت اس امر سے ہراساں ہے ۔
23:25 , 2011 Aug 23
انور شحات انور كی تلاوت كے ساتھ ؛

حرم حضرت معصومہ (ع) میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

قرآنی فعاليتوں كا گروپ : محفل انس با قرآن ۲۰ اگست بروز ہفتہ كو مصری قاری استاد انور شحات انور كی موجودگی میں شبستان امام خمينی (رہ) میں منعقد ہوئی ۔
23:29 , 2011 Aug 22
سائيبر سپيس گروپ : حضرت علی ( ع) كی شہادت كے موقع پر حضرت آيت اللہ خامنہ ای كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سایٹ نے قران ، حديث اور نہج البلاغہ سے متعلق جديد صفحات سایٹ پر پيش كر دئیے ہیں ۔
23:29 , 2011 Aug 22
ثقافت و ہنر گروپ : امام ابن كثير كی تاليف "پيغمبروں (ع) كی داستان " كا جرمن ترجمہ شايع كر ديا گيا ۔
17:38 , 2011 Aug 22
فكر و علم گروپ : ماسكو كے شہريوں كی شركت كے ساتھ عالمی يوم قدس كے سلسلے میں ريلی ۲۶ اگست كو منعقد ہو گی ۔
17:37 , 2011 Aug 22
ثقافت و ہنر گروپ : الكس كرونميرا كی ڈائريكشن كے ساتھ بنائی جانے والی فلم " محمد ، رسالت كی ميراث" امسال ۲۳ اگست سے جمہوریہ ازبكستان میں دكھائی جا رہی ہے ۔
11:48 , 2011 Aug 21
ثقافت و ہنر گروپ : تھائی لينڈی شيعوں كے لیے خصوصی پروگرام ماہ مبارك رمضان كے دوران ٹی وی چينل «NBT» سے نشر ہوں گے ۔
23:46 , 2011 Aug 18
فكر و علم گروپ : انڈونيشيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ نے " تفسير الميزان میں علامہ طباطبائی كی تفسيری روش كا جائزہ " كے موضوع پر ہونے والے سيمينار میں كہا : دين كی عصری تبديليوں كے ساتھ تطبيق تفسير الميزان كی اصلی ترين خصوصيات میں سے ہے۔
23:45 , 2011 Aug 18
ثقافت و ہنر گروپ : گرجستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ كے زير اہتمام گرجستانی منتخب طلبہ كے دورے كا مقصد ان كی علمی توانائی میں اضافہ ہے ۔
18:26 , 2011 Aug 18
ثقافت و ہنر گروپ : ماہ مبارك رمضان كے آخری ايام میں ايرانی ہنرمندوں كی ثقافتی اور قرآنی مصنوعات كی نمائش قزاقستان كے شہر آلماتی میں واقع سركاری ميوزيم میں منعقد ہو گی ۔
16:47 , 2011 Aug 16
ہنر گروپ : قرآن چينل كی گيارہویں سالگرہ كی مناسبت سے تقريب ۱۶ اگست بروز منگل كی رات چينل كے مدير سيد باقر پيشنمازی اور چينل میں كام كرنے والے مختلف گروہوں كے مديران كی موجودگی میں انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں منعقد ہو گی ۔
16:47 , 2011 Aug 16
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے بين الاقوامی ڈپٹی نے امسال تہران میں ۴ ستمبر سے ۸ ستمبر تك بيرون ملك مصروف عمل ايرانی ثقافتی نمائندوں كے " اسلامی بيداری ، جديد اسلامی تمدن " كے عنوان كے تحت نویں سالانہ اجلاس كی خبر دی ہے ۔
15:23 , 2011 Aug 16