ونکوور میں حلال فوڈ فیسٹیول کا اہتمام

IQNA

ونکوور میں حلال فوڈ فیسٹیول کا اہتمام

14:02 - May 31, 2023
خبر کا کوڈ: 3514400
ایکنا تھران: حلال فیسٹیول بعنوان Halal Ribfest کو گذشتہ سال ٹورنٹو میں منعقد ہوئی تھی اس سال دو سے چار جون تک ونکوور میں منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز-  Daily Hive، نیوز کے مطابق  Halal Ribfest  فیسٹیول میں اس سال حلال فوڈ کے علاوہ دیگر پروگرامز بھی شامل ہیں جنمیں حلال فوڈ کے حوالے سے مقابلے اور دیگر سرگرمیاں شامل ہیں۔

 اس سال فوڈ فیسٹیول سوری میں منعقد ہوگی سوری بریٹیش کولمبیا کینیڈا میں واقع ہے جو ونکوور کے علاقے کا حصہ ہے۔

نمایش یا فیسٹیول کے منتطمین کے مطابق  Halal Ribfest  کا ویژن شمالی امریکہ میں حلال فوڈ کی رنگا رنگی کو اجاگر کرنا ہے۔

 

منتظمین کے مطابق کوشش کی جائے گی کہ ان اقدامات سے مقامی افراد کو جاب کے مواقع فراہم کرسکے اور اسی طرح اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کے امور کو کنٹرول کیا جائے۔

 

فیسٹیول منتظمین کے مطابق فیسٹیول شمالی امریکہ اور کینیڈا میں ثقافتی رنگا رنگی کو پیش کرتی ہے، جہاں چھیاسٹھ ثقافتی رنگ اور ڈھائی سو اقوام زندگی گزارتے ہیں۔

 

مختلف اقوام کی رنگا رنگی اور ترکیب سے ایک ثقافتی موزاییک تشکیل پاتا ہے، کینیڈا میں پچاس لاکھ مسلمان بستے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ حلال فوڑ کے ذائقوں سے لوگوں کا آشنا کراسکے۔

 

4144661

نظرات بینندگان
captcha