مصر میں حفاظ کے گاوں کو قریب سے جانیے + ویڈیو

IQNA

مصر میں حفاظ کے گاوں کو قریب سے جانیے + ویڈیو

7:45 - May 28, 2023
خبر کا کوڈ: 3514382
ایکنا تھران: «مطرطارس» مصری گاوں ہے جہاں ہر گھرانے کا کوئی نہ کوئی فرد حافظ ضرور ہوتا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے وطن کے مطابق مصری گاوں مطرطارس ایک ایسا گاوں ہے جو قرآنی میدان میں علمبردار ہے جن کے دلوں میں قرآن محفوظ ہے اور یہ گاوں سنورس شھر صوبہ الفیوم میں واقع ہے۔

 

بہت سالوں قبل اس میں روایتی مدرسے قایم کیے گیے اور آج تک کوئی ایسا گھر نہیں جس میں کوئی ایک فرد حافظ قرآن نہ ہو اور ان گھروں کے افراد اور جوان و عمر رسیدہ حفظ قرآن پر فخر کرتے ہیں۔

 

مطرطارس صرف مصر ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر ایک معروف گاوں شمار کیا جاتا ہے اور اسکی شہرت بین الاقوامی سطح تک پہنچی ہوئی ہے۔

 

 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

 

ویڈیو کا کوڈ
 

گاوں کے لوگوں میں ایک سخت قسم کا مقابلہ موجود ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس چھوٹے گاوں میں بیس ہزار حفاظ موجود ہیں۔

 

حسین القصاص از حائزان رتبه نخست مسابقه حفظ قرآن کریم در سطح کشور مصر و از اساتید قرآنی اهل روستای مطرطارس

 

گاوں کے ایک حافظ شیخ احمد محمد یوسف، جو مطرطارس میں الازهر سے فارغ التحصیل ہے انکا کہنا تھا کہ انہوں نے پانچ سال کی عمر سے حفظ شروع کیا اور چھ سال کا عرصہ لگا اور عام طور پر لوگ چھٹی کلاس تک حفظ مکمل کرلیتے ہیں۔/

 

روستای حافظان قرآن کریم در مصر/اماده

روستای حافظان قرآن کریم در مصر/اماده

 

 

4143764

نظرات بینندگان
captcha