جمعه نماز مسجدالاقصی میں اور فلسطینیوں کی بھرپور شرکت

IQNA

جمعه نماز مسجدالاقصی میں اور فلسطینیوں کی بھرپور شرکت

3:08 - May 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3514377
هزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے خود کو مسجد الاقصی تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے جمعہ ادائیگی کے لیے مسجد الاقصی میں حاضری دینے میں کامیاب ہوئے۔

 

قابل ذکر ہے کہ صہیونی فورسز کی جانب سے  مسجد الاقصی کے اطراف میں بھاری تعداد میں فورسز موجود تھیں اور ناکوں پر کاغذات کی سختی سے چیکنگ کی جاتی تھی۔

 

نماز فجر مسجدالاقصی میں ادا کی

 

هزاروں فلسطینیوں نے جمعہ کے دن نماز فجر ہی پر خود کو مسجد میں پہنچایا جہاں نماز فجر باجماعت ادا کی گیی۔

 

فلسطینی میڈیا کے مطابق بیت المقدس کے ہزاروں باشندوں نے مختلف علاقوں سے سخت ناکوں کے باوجود خود کو مسجد الاقصی پہنچایا۔

 

نمازیوں نے نماز فجر و جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد الاقصی میں اعتکاف شروع کیا اور رب سے راز و نیاز کی۔

 

حضور گسترده فلسطینیان در نماز جمعه مسجدالاقصی

 

 

دوسری جانب بڑی تعداد میں صہیونی آباد کاروں نے فورسز کی حمایت کے ساتھ مسجدالاقصی میں رسم تلمودی ادا کی۔

 

قابل ذکر ہے کہ بڑی تعداد میں آباد کار صہیونی باشندے اسرائیلی فورسز کی مدد سے شهر قدس کے قدیم حصوں میں پہنچ گیی تھی۔/

 

4143626

 

نظرات بینندگان
captcha