دوسری بین الاقوامی «یاران امام حسین(ع)» کانفرنس کا اہتمام

IQNA

دوسری بین الاقوامی «یاران امام حسین(ع)» کانفرنس کا اہتمام

3:03 - May 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3514376
ایکنا تھران: کانفرنس بعنوان «یاران امام حسین(ع)؛ بهشت ایمان» اور «اپنے اصحاب سےبہتر کسی کو نہیں جانتا» شعار کے ساتھ عراق میں منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- ویب سائٹ کفیل، بین الاقوامی کانفرنس آستانہ حضرت عباس(ع) اور علمی انجمن «العمید» کے علاوہ «الکفیل» اور «العمید» یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

 

مذکورہ کانفرنس چھ جولائی کو ان موضوعات « امام حسین (ع) کے ساتھ دینے کے جذبات»، «یاران امام حسین (ع) کے فکری اور ادبی میراث»، « یاران امام حسین (ع) کا رہبر کے ہمراہ فکری و اجتماعی روابط»، «مشرق شناسی، یاری امام حسین (ع) بارے تحریریں» و «درس‌های تربیتی، روان‌شناختی، اعتقادی، اجتماعی و رسانه‌ای برگرفته از زندگی یاران امام حسین (ع)، سے لینے والے اجتماعی،نفسیاتی اور عقیدتی دروس » پر مقالے پیش ہوں گے۔

 

مقالوں کا انگریزی اور عربی زبان میں ہونا ضروری ہے جب کہ مقالہ اس سے پہلے شائع نہ ہوا ہو اور تحقیقی معیارات کے ساتھ لکھا گیا ہو۔

 

مقالے کا تین سو الفاظ میں خلاصہ مقالے سے پہلے ارسال کرنا ضروری ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق مذکورہ علمی کانفرنس امام حسن(ع) ہال واقع آستانہ مقدس عباسی میں معنقد ہوگا جب کہ مقالوں کی آخری تاریخ سے قبل مقالہ کامل صورت میں ارسال کرنا ضروری ہے۔/

 

4143660

 

4143660

نظرات بینندگان
captcha