لبنان میں خواتین کے لیے «شرعی ڈپلومہ» کورس کا اہتمام

IQNA

لبنان میں خواتین کے لیے «شرعی ڈپلومہ» کورس کا اہتمام

7:52 - August 13, 2022
خبر کا کوڈ: 3512490
تہران ایکنا- لبنان کے دارالحکومت میں خواتین کے لیے شرعی ڈپلومہ کورس مسجد امام علی بن ابی طالب(ع) میں منعقد کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق انجمن  خدمة القرآن الکریم و السنه النبویه رسول الله کے تعاون سے مسجد امام علی بن ابیطالب(ع) بیروت میں شرعی ڈپلومہ کے عنوان سے کورس منعقد کیا گیا ہے۔

 

اس کورس میں شیخ ماھر جارودی نظارت کررہا ہے جہاں انہوں نے افتتاحی پروگرام سے خطاب میں  سوره محمد(ص) کے معانی و تفسیر اور اسرار پر روشنی ڈالی اور سیرت النبی کی روشنی میں جوانوں  کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا اور معارف پر تاکید کی۔

 

قابل ذکر ہے کہ دارخدمة القرآن و السنه النبویه خصوصی یا پرائیویٹ مرکز ہے جہاں مختلف قرآنی کورسز بزرگوں اور جوانوں کے لیے شیخ منصور علی بنوت کی نظارت میں منعقد کیا جاتا ہے۔/

بانوان حافظ قرآن در مسجد علی بن ابی‌طالب لبنان

 

4077598

نظرات بینندگان
captcha