انڈیا؛ مدرسہ میں تبلیغ اسلام پر شکایت درج

IQNA

انڈیا؛ مدرسہ میں تبلیغ اسلام پر شکایت درج

19:59 - August 05, 2022
خبر کا کوڈ: 3512444
تہران ایکنا- ہندوستان میں تبدیلی مذہب جھگڑوں کے بیچ ایک پرائیوٹ اسکول میں تبلیغ اسلام کے الزام پر شکایت درج کردی گئی۔

ایکنا نیوز- ٹی ارٹی عربی نیوز کے مطابق کانپور میں ہندوں کی شکایت پر کہ اس اسکول میں اسلام کی تبلیغ کی جاتی ہے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم کسی گرفتاری کی اب تک اطلاع نہیں اور فلورٹس انٹرنیشنل اسکول کے پرنسپل کو پیشی پر طلب کی گیی ہے۔

ہندوں بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ اسکول میں بچوں کو اسلام کی طرف مائل ہونے کے حوالے سے کام ہورہا ہے۔

 

مذکورہ اسکول اترپردیش میں واقع ہے جہاں بی جےپی کی حکومت ہے اور اس پارٹی نے قانون پاس کیا ہے کہ ہر قسم کی تبدیلی مذہب جرم ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا اصل نشانہ مسلم طبقہ ہے۔

دائیں بازو کی ہندو پارٹیوں کی جانب سے اس ہفتے میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔/

 

4075468

نظرات بینندگان
captcha