مقدس مقامات کا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

IQNA

مقدس مقامات کا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

مقدس مقامات یا زیارات کے تعاون سے قرآنی مقابلہ حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کے شعبوں میں آستانہ حسینی کی شرکت کےساتھ منعقد کیا گیا۔

مقدس مقامات یا زیارات کے تعاون سے قرآنی مقابلہ حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کے شعبوں میں آستانہ حسینی کی شرکت کےساتھ منعقد کیا گیا ہے۔

قرآء اور حفاظ کرام مختلف ممالک جیسے افغانستان، ایران، عراق، شام، لبنان اور مصر  سے مقابلوں میں شریک تھے۔

بین الاقومی حسن قرات اور حفظ قران کریم مقابلہ کیٹگریز میں منگل کو اختتام پذیر ہوئے تھے۔