ایکنا نیوز- العهد نیوز کے مطابق معروف ترانہ کے ساتھ «امام زمانم» اجتماع حرعاملی سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں جوان اور بچے شریک تھے جوحضرت ولی عصر(عج) سے تجدید عہد کررہے تھے۔
شرکاء محفل اجتماع میں «سلام یا مهدی» کے ساتھ وقت کے امام کو آمادگی کا بتا رہے تھے اور سلام فرماندہ عربی زبان کے ساتھ فارسی طرز پر پڑھا گیا ۔
سلام فرماندہ ترانہ لبنان میں «امام زمانی، سلام یا مهدی» اور «عاهدناک إمام زمانی» کے نام سے انجمن امام مهدی(عج) کے تعاون سے پیش کیا گیا۔/