یمن؛ حفظ قرآن کا سوالواں سالانہ مقابلہ

IQNA

یمن؛ حفظ قرآن کا سوالواں سالانہ مقابلہ

14:38 - February 16, 2020
خبر کا کوڈ: 3507244
بین الاقوامی گروپ- حفظ قرآن کریم کا مقابلہ یمن کی صنعاء قرآنی یونیورسٹی میں منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- یمنی میڈیا کے مطابق حفظ قرآن کے سولیں سالانہ مقابلے جمعرات سے وزارت اوقاف کے تعاون سے شروع ہورہے ہیں۔

 

وزارت اوقاف کے نمایندے صالح الخولانی کے مطابق مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج اور حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی بتائی گیی ہے۔

 

 انہوں نے کہا کہ حفاظ کرام کی بھی ذمہ داری اہم ہے کہ وہ معاشرے میں قرآنی اقدار کے مطابق زندگی کے حوالے سے شعور فراہم کریں۔

 

ادارہ ثقافت کے قرآنی امور کے سربراہ «قیس الطل» نے مقابلوں کو قرآنی اقدار کی ترویج کے حوالے سے اہم قرار دیا اور کہا کہ دشمن پر غلبے کا راستہ قرآنی تعلیمات میں مضمر ہے۔

 

افتتاحی تقریب میں وزارت اوقاف کے علاوہ دیگر اہم دانشور، علما اور قرآن مجید کے شوقین حضرات شریک تھے۔/

3878836

نظرات بینندگان
captcha