ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق ٹرمپ کے سینچری ڈیل معاملے خلاف اردن میں مظاہرے جاری ہیں۔
مذکورہ مظاہرے «سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ قومی الاینس» کی دعوت پر کیے جارہے ہیں جنمیں اہم رہنما بھی شریک ہیں۔
مظاہروں میں عوام سینچری ڈیل سے نفرت اور اردن – اسرائیل میں گیس منصوبے کی ملتوی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔/