All Stories

IQNA

قرآن میں سادہ لوحی اور نظم و ضبط

قرآن میں سادہ لوحی اور نظم و ضبط

ایکنا: قرآنی تعلیمات کج فھمی اور بے جا جذبات سے بچانے میں موثر واقع ہوتی ہیں۔
05:50 , 2024 Apr 23
ایرانی صدر آیت اللّہ سید ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی صدر آیت اللّہ سید ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایکنا نیوز- وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے نور خان ائیربیس پر انکا استقبال کیا، لاہور اور کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
16:43 , 2024 Apr 22
مساجد کی نابودی اسلامی تشخص متاثر کررہی ہے

مساجد کی نابودی اسلامی تشخص متاثر کررہی ہے

ایکنا: امیر جماعت اسلامی نے انڈیا میں مساجد کو تباہ کرنے کی سازش کو اسلامی تشخص مٹانے کی سازش قرار دیا.
06:02 , 2024 Apr 22
آپریشن «سچا وعدہ» مزاحمتی بلاک کے لیے باعث فخر

آپریشن «سچا وعدہ» مزاحمتی بلاک کے لیے باعث فخر

ایکنا: صلاح فحص نے ویبنار سے گفتگو میں ایران کی صلاحیتوں کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا «سچا وعدہ » مزاحمتی بلاک کے لیے قابل فخر ہے ۔
05:58 , 2024 Apr 22
غزه کی یاد میں الجزائری کی تلاوت+ ویڈیو

غزه کی یاد میں الجزائری کی تلاوت+ ویڈیو

ایکنا: الجزایری کی مسجدالحرام میں غزہ کے لوگوں کے لیے تلاوت اور دعا کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
05:53 , 2024 Apr 22
حج و عمره‌  پر جانے سے قبل بخشش طلب کرنا

حج و عمره‌ پر جانے سے قبل بخشش طلب کرنا

ایکنا: پاک اور نیک سیرت لوگ حج و عمرہ پر جانے سے قبل دلوں کو پاک کرنے کے لیے جاننے والوں سے بخشش طلب کرتے ہیں اور اس طرح ایک خاص جذبے کے ساتھ کعبہ و مدینہ پر حاضری دیتے ہیں۔
05:48 , 2024 Apr 22
ایران پر حملے کا اسرائیلی دعوی اور عالمی ردعمل

ایران پر حملے کا اسرائیلی دعوی اور عالمی ردعمل

ایکنا: اصفھان پر مبینہ اسرائیلی حملہ اور مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
16:59 , 2024 Apr 21
عراق؛ حشد الشعبی مرکز پر حملے کی مذمت

عراق؛ حشد الشعبی مرکز پر حملے کی مذمت

ایکنا: عراق کے شھر بابل میں حشد الشعبی اڈے پر حملہ کیا گیا جس پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
16:53 , 2024 Apr 21
سوره حج کی کچھ آیات کی تلاوت محمدجواد پناهی کی آواز میں+ ویڈیو

سوره حج کی کچھ آیات کی تلاوت محمدجواد پناهی کی آواز میں+ ویڈیو

ایکنا: آیات ۷۵ سے آخر تک سوره حج کی تلاوت ایرانی قاری محمدجواد پناهی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
07:57 , 2024 Apr 21
میڈل ایسٹ میں صلح پر اقوام متحدہ کی تاکید

میڈل ایسٹ میں صلح پر اقوام متحدہ کی تاکید

ایکنا: اقوام متحدہ کے اعلی نمایدے نے علاقے میں تمام فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے پر تاکید کی ہے۔
07:45 , 2024 Apr 21
پاکستان: علاقے میں ٹینشن اسرائیلی اقدامات کی وجہ سے ہے

پاکستان: علاقے میں ٹینشن اسرائیلی اقدامات کی وجہ سے ہے

ایکنا: وزارت امور خارجه پاکستان نے خطے میں بگڑتی صورتحال کو اسرائیلی اقدامات کا تیجہ قرار دیا ہے۔
07:41 , 2024 Apr 21
الھی تقدیر  اور جذبات پر کنٹرول

الھی تقدیر اور جذبات پر کنٹرول

ایکنا: بعض قرآنی تعلیمات خوف اور زیادہ خوشی کے جذبات کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔
07:36 , 2024 Apr 21
ملک عبدالعزیز قرآنی ایوارڈ مقابلوں کی تفصیل

ملک عبدالعزیز قرآنی ایوارڈ مقابلوں کی تفصیل

ایکنا: چوالیسواں بین الاقوامی ملک عبدالعزیز قرآنی مقابلوں کا اعلان کردیا گیا۔
16:51 , 2024 Apr 20
امریکہ کی جانب سے فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو

امریکہ کی جانب سے فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو

ایکنا : امریکہ نے فلسطین کی رکنیت سے متعلق قرارداد مسترد کردی۔
16:44 , 2024 Apr 20
فرانس میں مسلمانوں سے تعصب پر اعتراض

فرانس میں مسلمانوں سے تعصب پر اعتراض

ایکنا: روزنامه لوموند کے مطابق بین الاقوامی سطح پر حالات سے فرانس میں مسلم فوبیا میں تیزی پر ان میں ناراضی بڑھ گیی ہے۔
06:27 , 2024 Apr 20
2